Pakistan

کیا ملکی سلامتی کیخلاف قانون سازی ممبران پارلیمنٹ کےحلف کی خلاف ورزی ہوگی؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیخلاف چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ قانون اس وقت کالعدم ہوتا ہے جب کوئی اور راستہ نہ بچا ہو، عدلیہ ، پارلیمان اور …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کودفاع کا مکمل موقع ملنا چاہیے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ شوکاز نوٹس میں پی ٹی آئی کو اپنے دفاع کا مکمل موقع دیا جانا چاہیے، اگر جواب …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس : عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، اسد عمر، اور فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔وارنٹ گرفتاری توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم …

Read More »

تین فارمیٹ، 3 ہی کپتان، قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا فارمولا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو مذید بہتر بنانے کیلیے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عبوری سربراہ اور چیف سلیکٹر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تینوں طرز میں الگ کپتانوں کے تقرر سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے اس حوالے سے …

Read More »

ایف آئی اےکا مونس الہی کےدوست احمدفرحان کی گمشدگی سےاظہار لاتعلقی

ع لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہی کے قریبی دوست کی مبینہ غیر قانونی حراست کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے مونس الہی کے دوست احمد فرحان خان کی گمشدگی میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فائل جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوادی۔جسٹس …

Read More »

قومی ٹیم کےممکنہ کوچ مکی آرتھر کی چند ہفتوں میں پاکستان آمد متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کوچنگ ذمے داریوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا خواہشمند ہے، ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کا معاہدہ 9 فروری کو ختم ہو جائے گا۔مکی آرتھر …

Read More »

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کےآپریشنز، 14مشتبہ افراد گرفتار

پنجاب میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کومبنگ آپریشن مذید تیز کردیئے ، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے ۔کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز کے دوران 14 مشتبہ افراد کو …

Read More »

پنجاب حکومت،رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرے،لاہور ہائیکورٹ کاحکم

لاہور لائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم دیدیا۔عدالتی حکم کے باوجود رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے پر درخواست کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز …

Read More »

کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے، ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی کی درخواست …

Read More »

توشہ خانہ فوجداری کیس،عمران خان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان کےخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جس دوران عدالت نےعمران خان کی جانب سے …

Read More »
Skip to toolbar