صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر پاکستان ترکمانستان میں امن کے حوالے سے منعقدہ عالمی فورم میں شرکت کریں گے، عالمی فورم کا انعقاد ترکمانستان کے معروف شاعر اور فلسفی کی 300 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا …
Read More »Pakistan
وفاقی حکومت کا 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کر دیا جائے گا، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔یہ وزارتیں ضم ہونے کے بعد …
Read More »آئینی ترامیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت
آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے حکومت نے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی …
Read More »لبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز شام سے71 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔دفتر خارجہ کے مطابق پرواز میں موجود 67 پاکستانی لبنان سے بذریعہ سڑک دمشق پہنچے جبکہ شام سے 4 دیگر پاکستانی بھی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، …
Read More »فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں عمران بھی واضح کرچکے: علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے اس سے ہماری کوئی لڑائی نہیں، عمران خان بھی اس حوالے سے واضح کرچکے ہیں۔صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس پر رینجرز اور پولیس نے دھاوا بولا، مجھے گرفتاری …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس، فلسطین، لبنان وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک کو ریلیف فنڈ کیلئے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر احسن …
Read More »چینی وزیراعظم کا متوقع دورۂ پاکستان، ڈیٹ ری پروفائلنگ کا امکان
چینی وزیراعظم لی کیانگ کے متوقع دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کے ایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویز دی ہے، سی پیک کے تحت …
Read More »جو کچھ 2014 میں ہوا، اب کوئی ایسی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاق پر دن رات چڑھائی اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جو کچھ 2014 میں ہوا، وہی اب دہرایا جا رہا ہے، لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد،لاہور اور راولپنڈی کے جلسوں میں مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اب اسلام آباد اور بڑے شہروں کا رخ کرنے کی بجائےضلعی سطح پراحتجاج کرے گی، پی ٹی آئی …
Read More »حکومت پر اندرونی و بیرونی کتنا قرض ہے؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق تفصیلات سامنے لے آیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض اگست 2024ء تک 70 ہزار 362 ارب روپے ہے، اگست 2024ء میں حکومت نے 739 ارب روپے قرض لیا، مرکزی بینک نے بتایا کہ حکومت نے اگست میں 623 ارب …
Read More »