Pakistan

اگر عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا،جسٹس کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ لوگ پولیس اور رینجر کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں اور کسی کو پرواہ ہی نہیں، اگر عمل درآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر …

Read More »

آرمی تنصیبات پرحملوں میں مطلوب مراد سعید کی گرفتاری کیلئے پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

آرمی تنصیبات پر حملوں اور دیگر دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب تحریک انصاف رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبر پختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو دہشت …

Read More »

نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، پارلیمنٹ تحقیقاتی کمیٹی

آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے عدم حاضری پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کی طلبی کے سمن جاری کردئیے۔ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا کہ اگر تینوں افراد اگلی پیشی پر …

Read More »

ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع

) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔ظل شاہ قتل کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچے، لاہور ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر کو گاڑی میں ہی بیان قلمبند …

Read More »

چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

پولیس نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس سخت سکیورٹی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو لے کر ضلع کچہری پہنچی۔ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں بیٹے راسخ الٰہی سے بھی ملاقات …

Read More »

وزیراعظم نے قومی کل سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سویلین اور عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امن و …

Read More »

میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا، حسیب پاشا المعروف ہامون جادوگر

حسیب پاشا نے انسٹاگرام پر وائرل ایک انٹرویو میں کہاہے کہ میرا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو دے دیا گیا۔پاکستان کے معروف ڈرامے عینک والا جن میں ہامون جادوگر کا کردار ادا کرنے والے حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ مجھے دیے جانے والا تمغہ امتیاز …

Read More »

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو کرپشن مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا

صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک کا گھیراؤ کر رکھا تھا، پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ کے گول چکر پر ناکے پر گھیرے میں لے کر انہیں گرفتار کر لیا …

Read More »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر 8 رکنی لارجربنچ نے کیس کی سماعت کی، حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط کے بعد قانون بن گیا ہے۔ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، جس کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے 2 سپاہی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی …

Read More »
Skip to toolbar