وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ذرائع کے مطابق سرکاری دورے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے گئے، مریم نواز کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا، مریم نواز چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی پہلی …
Read More »Pakistan
آئینی بینچ: آئندہ ہفتے کیلئے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آئندہ ہفتے کے لیے اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے ہیں۔ مقدمات میں سانحہ 9 مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل تشکیل دینے اور 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق بانئ پی ٹی آئی کی درخواستیں بھی …
Read More »دشمن پر لرزہ طاری کرنیوالے میجر شبیر شریف کا آج 53 واں یوم شہادت
میجر شبیر شریف کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔میجر شبیر شریف شہید 28 اپریل 1947ء کو ضلع گجرات کے قصبہ کنجاہ میں پیدا ہوئے، 1964ء میں 21 سال کی عمرمیں پاک فوج میں شمولیت اختیار کی، میجر شبیر شریف شہید سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل …
Read More »چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اجلاس آج طلب
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اجلاس آج طلب کر لئے گئے۔جوڈیشل کمیشن کے ایک اجلاس میں سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کیلئے 13 ناموں پر …
Read More »خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 8 خارجی جہنم واصل
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز میں 8 خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن سراروغہ جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آپریشن کے …
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جان کو خطرات پر فضل الرحمان سے بات کی، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد کہا کہ کے پی کے میں جے یو آئی کے مینڈیٹ کے ساتھ بہت زیادتی کی گئی ہے، نفرت کی سیاست کے خاتمے کیلئے سب کے پاس جانے کو تیار ہوں، مذاکرات سے بڑے سے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں، …
Read More »فارمیشن کمانڈرز کانفرنس: دارالحکومت میں فوج کی قانونی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تتشویش کا اظہار
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت دو …
Read More »گورنر کی آل پارٹیز کانفرنس کا خیبرپختونخوا میں امن وامان پر تشویش کا اظہار
گورنر کے پی کے کی آل پارٹیز کانفرنس کی جانب سے خیبرپختونخوا میں امن وامان پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔اے پی سی اعلامیے کے مطابق صوبے کے مسائل کے حل کیلئے تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، خیبرپختونخوا حکومت کی پرفارمنس کا آڈٹ کیا جائے۔اعلامیے کے مطابق پاک افغان …
Read More »آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی، حکومت کی طرف سے …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں بڑا ریکارڈ قائم: پہلی بار 1 لاکھ 6 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا …
Read More »