Pakistan

آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ایک گھنٹہ فون پر بات کی، معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سے ایک گھنٹہ ٹیلی فون پر گفتگو کی، کوئی ایسی چیز باقی نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ بن جائے۔کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سیلاب …

Read More »

مشینری اور خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی

وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کردہ فنانس بل 24-2023 کے مطابق سولر پینل کی مینو فیکچرنگ کے خام مال اور سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فنانس بل 24-2023 کے اہم نکات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سولر پینل کی مینوفیکچرنگ …

Read More »

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا ، جسٹس طارق مسعود

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس طارق مسعود نے پاناما سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما کیس کچھ اور ہی معاملہ تھا، 436 افراد میں سے صرف ایک خاندان کو الگ کرکے کیس چلایا گیا۔ سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف …

Read More »

یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری ہمیں حملہ کرنے کے لیے کور کمانڈ ہاؤس لے گئے، پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف جرم

جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسندکی شناخت اور شواہد سامنے آگئے۔لاہور کے رہائشی پی ٹی آئی کے متحرک رکن ارضم جنید نے پاک فوج اور اعلیٰ قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی کی۔شرپسندی کا اعتراف کرتے ہوئے ارضم نے کہا کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی …

Read More »

سمندری طوفان “بائپر جائے” کا رخ تبدیل ، پاکستان کی جانب رواں دواں

سمندری طوفان “بائپر جائے” کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب ہوگیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جنوب مشرق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے نے رخ تبدیل کر لیا جو اب شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔چیف …

Read More »

سپریم کورٹ : پانامہ پیپرز کی تحقیقات پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔دوران سماعت جسٹس سردار طارق نے جماعت اسلامی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ اس وقت یہ معاملہ آپ کی استدعا پر ڈی لنک کیا …

Read More »

وفاقی بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن، موبائل فونز، پراپرٹی سمیت لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے اور نان ٹیکس ریونیو 2800 ارب روپے مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کیلئے 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے جارہے ہیں، 50 ہزار روپے …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس میں 13خواتین ملزمان کیخلاف کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 13 خواتین ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کے تحریری حکم میں کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث …

Read More »

بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کےلیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پرقید اور جرمانے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوور سیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین، امیگریشن …

Read More »
Skip to toolbar