Pakistan

ڈالر بحران کےباعث ایل سی نہ کھل سکیں، 400 انجینئرز سمیت 3000 ملازمین بیروزگار ہوگئے

ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بند ہونے سے ہزاروں ملازمین کے بیروزگار ہو گئے ہیں اس بات کا انکشاف سابق وزیرمملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

الیکشن کمیشن کو صدر مملکت کا جوابی خط موصول ہو گیا

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو جوابی خط موصول ہو گیا۔صدرمملکت نے خط میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے کے اعلان کے بعد انتخابی شیڈول پر کام کا آغاز کر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے فواد چوہدری کی درخواست پرحکم جاری کیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسدعمر سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی نظربندی کے احکامات معطل …

Read More »

پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہونگے، صدر نے منظوری دے دی

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو پنجاب میں الیکشن کےلیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔ جسکے بعد صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی ہے پنجاب میں انتخابات 30 اپریل کو کرانے کے …

Read More »

ملک عبدالولی خان کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیاگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر بلوچستان کیلئے بی این پی سے نام طلب …

Read More »

فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو منی لانڈرنگ کیس میں نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کیے گئے جب کہ ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کےناقابل تردید …

Read More »

ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

چئیرمین قومی احتساب بیورو آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا کر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے …

Read More »

مسلم لیگ ن کی انتخابی نشان تبدیل کرنےکی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ نواز (ن) کی 4 انتخابی نشان تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی، دوران سماعت درخواست گزار نے کہا کہ ریچھ، بکری، ہرن، گائے سمیت 4 انتخابی نشان شیر کے نشان سے مماثلت رکھتے ہیں، ہمارے ووٹرز کو الیکشن کے دن مشکلات کا سامنا ہوگا۔ن لیگی …

Read More »

نگراں وزیرلاعلیٰ پنجاب ترقیاتی پراجیکٹس کا افتتاح مت کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے رمضان المبارک میں بیکریوں کو رات میں مزید ایک گھنٹہ …

Read More »

برطانیہ کی مثالیں دیتے ہیں،خود عدالت کااحترام نہیں کرتے،اپنے ساتھ غنڈے لاتے ہیں، انسداد دہشتگردی عدالت کےجج

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے پر …

Read More »
Skip to toolbar