پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے 9مئی کے پرتشدد واقعات پر حکومت کو ایک مفصل رپورٹ پیش کر دی ہے، رپورٹ میں وفاقی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ 9 اور 10مئی کے روز جو کچھ ہوا اس کا خیال اور منصوبہ بندی بہت عرصہ پہلے ہی ہوئی تھی اور …
Read More »Pakistan
خیبرپختونخوا: 470 ارب کہاں خرچ کئے؟ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحقیقات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب روپے کہاں پرخرچ کیے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم کے دورہ پشاور کے …
Read More »زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی
زمان پارک سے جا کر جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے مزید 120 ملزمان کی شناخت کرلی گئی۔پنجاب پولیس کے مطابق ملزمان کا تمام ریکارڈ گرفتاری کے لیے تفتیشی افسران کو دے دیا گیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ملزمان کی شناخت کے لیے 154 افراد کو شارٹ لسٹ …
Read More »جی ایچ کیو حملہ: شرپسندوں سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطے، فون ریکارڈ مل گیا
9 مئی کو پرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر حملے اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی کے 6 مقامی رہنماؤں کی فون کالز کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہےکہ 88 شرپسند پی ٹی آئی کے …
Read More »ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کی کمی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ نوے لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ 11 کروڑ 30 …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 600 سےزائد پی ٹی آئی رہنما نوفلائی لسٹ میں شامل
سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 600 سے زائد رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئے۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں عمران خان سمیت 600 …
Read More »جو کچھ 9 مئی کو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے: جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔خیال رہے کہ آج ملک بھر میں یوم تکریم شہدا منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں …
Read More »فوجی تنصیبات پر حملے، ملوث افغان باشندوں کی تلاش، گھر گھر سرچ آپریشن کا فیصلہ
فوجی تنصیبات پر حملے، 9 اور 10مئی کے واقعات میں ملوث افغان باشندوں کی تلاش جاری ہے جبکہ اسلام آباد پولیس نے جی ایٹ اور اس کے گرد و نواح میں اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ڈور ٹو ڈور سرچ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق توڑ پھوڑ …
Read More »جناح ہاؤس پر حملہ کیس : یاسمین راشد 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے پولیس کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ڈاکٹر یاسمین کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے …
Read More »صدرسپریم کورٹ بار نے آڈیولیکس کمیشن کا طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری نے آڈیولیکس کمیشن کی طلبی کا نوٹس عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔اپنی آئینی درخواست میں صدر سپریم کورٹ بار نے عدالت سے آڈیولیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی اوراحکامات کوغیرآئینی غیرقانونی قراردینے کی استدعا کی۔عابد زبیری نے آئینی درخواست میں مؤقف اپنایا …
Read More »