عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو جلد اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اسحاق ڈار نے ویڈیو لنک کے ذریعے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیاعلامیے میں بتایا …
Read More »Pakistan
نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے میں بطور ضامن شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت کےکیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں فواد چوہدری کی جانب سے استدعا کی گئی ہےکہ لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا جائےکہ نواز شریف …
Read More »عمران خان،بشریٰ بی بی کا نکاح غیر قانونی ہے، مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلمبند کرانے کے لیے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ساتھ کمرہ عدالت پہنچے …
Read More »عمران خان ،بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس: جلد سماعت کی درخواست منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی۔درخواست گزار محمد حنیف نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی جلد سماعت کرنے کی …
Read More »شہباز شریف کے داماد کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پرنیب سے رپورٹ طلب
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف اورسید طاہر نقوی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ڈیوٹی جج نے عبوری ضمانت …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عدالت عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے، درخواست مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے۔درخواست …
Read More »یوم شہادت حضرت علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، یوم علی ع کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس: پاکستان کا سخت احتجاج
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس منعقد کرانے پر پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارت کا غیر قانونی طورپر مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کرنےکا منصوبہ ہے اور بھارت نے 22 تا24 مئی سیاحتی ورکنگ گروپ کا سری نگر …
Read More »الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر …
Read More »کچلاک میں پولیس آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ کچلاک میں پولیس کا آپریشن جاری ہے اور اس دوران اب تک ایک ملزم کو ہلاک …
Read More »