یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان ایئرفورس کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب میں ایئروائس مارشل شہریار خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ کیا، اس موقع پر پاکستان ایئرفورس کے چاق و چوبند …
Read More »Pakistan
صدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم دفاع پر غازیوں اور شہیدوں کو سلام
یوم دفاع وطن پر صدر پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کیا۔صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم سب دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، …
Read More »ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے، پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو …
Read More »جنرل باجوہ کے بھائی ڈپٹی اسٹیشن منیجر پی آئی اے برمنگھم سے استعفیٰ لے لیا گیا
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بھائی ڈپٹی اسٹیشن منیجر پی آئی اے برمنگھم سے استعفیٰ لے لیا گیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بورڈ سے ایف اے کا سرٹیفکیٹ جعلی ثابت ہونے پر اقبال جاوید باجوہ کو مستعفی ہونے کو کہا گیا تھا۔ترجمان …
Read More »اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ
حکومت پنجاب نے اٹک اور چکوال میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ضلع اٹک میں سونے کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائد جبکہ ضلع اٹک کی حدود میں دریائے سندھ کے اطراف سونے سمیت تمام …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …
Read More »برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کی تجویز
برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ذرائع وفاقی وزارت تجارت کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز ہے۔پھل، گوشت، چینی اور چاول کی برآمد پالیسی سخت کرنے کی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اشیاء باہر بھجوا …
Read More »مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: چیف جسٹس،نعیم بخاری میں تلخ کلامی
سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کے کیس میں مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل نعیم بخاری کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے …
Read More »پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظرعام پر
پاکستان میں گزشتہ کئی عرصے سے ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار افغانستان سے ملتے ہیں،ریاست پاکستان کی جانب سے متعدد بار افغان عبوری حکومت کو ان ناقابل تردید شواہد کے حوالے سے آگاہ کیا گیا، خارجی خود کش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے …
Read More »تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے سے قبل سزاؤں کا بل پیش
اسلام آباد میں پرامن اجتماع و امن عامہ بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا اور یہ سینیٹر عرفان صدیقی نے پیش کیا۔بل میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کے پاس جلسے پر پابندی کا اختیار ہو گا۔ میجسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے انچارج افیسر کو اسمبلی کو منتشر کرنے …
Read More »