وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مہنگے تحائف کو ڈکلئیر کرنے کے حوالے سے کابینہ ڈویژن سے تفصیلات طلب کرلی گئیں وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگے تحائف کی فہرست مہیا کریں جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق وصول …
Read More »Pakistan
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استعفوں کی منظوری کےلیےجمعرات کو سپیکر کےسامنےپیش ہونگے
پی ٹی آئی کے 123 ارکان نے جمعرات کو قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔پی تحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی …
Read More »بنوں: ایس ایس جی کمانڈوز نے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ سےیرغمالی بازیاب کرالئے،دہشتگرد ہلاک
بنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف اس وقت سرچ اور سوئپنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔آپریشن کے دوران چند سیکیورٹی اہل کار بھی زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک شہید …
Read More »سپیکرپنجاب اسمبلی نے گورنرکیجانب سےاعتماد کے ووٹ کے لیے بلایا گیا اجلاس غیرقانونی قرار دے دیا
پنجاب اسمبلی کے سپیکر سبطین خان نےبدھ 21 دسمبر کو گورنر بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صوبائی اسمبلی کا نیا اجلاس بلانے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کا موقف ہے کہ …
Read More »مسلم لیگ ن کے 18 معطل ارکان کو پنجاب اسمبلی اجلاس میں بیٹھنے اور ووٹ ڈالنے کی اجازت
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تمام 18 معطل ارکان کو کل کے اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور جسٹس رسال حسن نے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے 18 ارکان پراجلاس میں شرکت پرپابندی کےخلاف درخواستوں …
Read More »حکومت کا ملک بھرمیں شادی ہالز رات 10، مارکیٹیں 8بجے بندکرنےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں توانائی بچت پروگرام کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …
Read More »پرویزالٰہی 21 دسمبر کو اعتماد کا ووٹ لیں،گورنر پنجاب کےخط کےبعد سیاست میں ہلچل
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کیجانب سے گزشتہ رات وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے نام لکھے گئے مراسلےنےسیاست میں نئی ہلچل مچا دی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہا گیا …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 69 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔پاکستان کی مالی مدد کے لیے منظوری ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اجلاس میں دی گئی۔اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم …
Read More »کراچی کےکالجز اور یونیورسٹیز میں منشیات سپلائی کرنےوالےملزمان پنڈی سےگرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے راولپنڈی میں بس ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی کراچی اسمگلنگ ناکام بنا دی اور خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں برگر …
Read More »مبینہ بیٹی ٹیریان کیس: عمران خان کوجواب جمع کرانے کی مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر …
Read More »