Pakistan

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 29 اشیا ضروریہ مہنگی ہو گئیں۔محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ76فیصد مزید بڑھ گئی ، مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ہوگئی۔ادارہ …

Read More »

سپریم کورٹ کے کیسز: وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں کیسز کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مشاورت کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات …

Read More »

وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت کی جس سلسلے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور وکیل درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل درخواست گزار …

Read More »

تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے …

Read More »

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو 312 نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے میں یہ نشستیں پی ٹی …

Read More »

پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا

پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا جبکہ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.55 فیصد ہے۔پاکستان کی …

Read More »

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جمعہ کو طلب

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولاٸی کو طلب کرلیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں ہونیوالے جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں زیر التوا کیسز میں کمی لانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے …

Read More »

ملک بھر میں عاشورہ کے جلوس اختتام ہوگئے، وزیر داخلہ کی سیکیورٹی اداروں کو شاباش، سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

ملک بھر میں یوم عاشورہ کے تمام جلوس اختتام پذیر ہو گئے اور ملک بھر میں کسی بھی جگہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رپورٹ نہیں ہوا،لاہور میں نثار حویلی سے برآمد ہونے والا دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہونے کے بعد سٹی ٹریفک …

Read More »

بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

بنوں کینٹ حملے پر پاکستان نے افغانستان سے سخت احتجاج کیا ہے۔ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا۔ 15 جولائی کو بنوں چھاؤنی پر حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار شہید اور کئی زخمی ہوئے تھے۔دفترخارجہ سے جاری بیان میں …

Read More »

موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی، فچ کی پیشگوئی

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی۔ جب کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ موجودہ حکومت ختم ہوئی تو پاکستان میں …

Read More »
Skip to toolbar