ملائیشیا کی عدالت نے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دیدی، ملائیشیا کی عدالت نےکوالالمپور میں پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق مقامی عدالت نے جمعہ کو طیارہ روکنے کے حکم کو پی آئی اے کے حق میں …
Read More »Pakistan
اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن پشاور سے گرفتار
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم شہریار نے گرفتاری سے بچنے کےلیے مونچھیں منڈوالیں اور بھیس بدلا تھا جس کے باعث چھاپے کے …
Read More »جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی فرحت فاروق گرفتار
پولیس نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔پولیس کا …
Read More »پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو گرفتار کرلیا
گوجرانوالہ پولیس نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو گرفتار کرلیا۔چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ …
Read More »پشاور: 9 مئی واقعات کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروئی کا فیصلہ
پشاور میں 9مئی کو پرتشدد واقعات ،توڑپھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرُتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔پولیس کا کہنا ہےکہ …
Read More »پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف مبینہ طور پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق کنگ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال مانسہرہ پر چھاپے کے دوران محکمہ صحت کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا گیا جہاں …
Read More »ریٹائرمنٹ کے فوری بعد 65 فیصد پینشن ملے گی، سول سروس رولز میں ترمیم منظور
پنجاب کی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا جس میں سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دی گئی جس کے بعد ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے …
Read More »کچے کے ڈاکوؤں کا امریکی اسلحہ کیساتھ بھارتی تربیت یافتہ ہونے کا انکشاف
کچے کے ڈاکوؤں کے پاس جدید امریکی اسلحہ اور ان کی بھارتی تربیت کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف پنجاب پولیس کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ ڈاکو 2 کلومیٹر دور سے پولیس کو نشانہ بنارہے ہیں۔پولیس …
Read More »پشاور میں پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار
پشاور میں 9 مئی کے پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم جانی شہزاد سے قدیمی ٹیپ ریکارڈر، مائیکرو فون کیبل، 3 مائیکس اوردیگرسامان برآمد کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو چارسدہ سے گرفتار …
Read More »گیس کی قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں صارفین کے لیےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور …
Read More »