سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آئین کا آرٹیکل 124اے ختم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر میاں رضا ربانی کی جانب سے بل متعارف کرایا گیا۔اجلاس میں کرمنل لاء ترمیمی …
Read More »Pakistan
سارہ انعام کے قتل کے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین شہری سارہ انعام کے قتل کے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کا حکم دے دیا، جبکہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی اور ریمارکس دیئے کہ جج ٹرائل کیلئے جیل کا انتخاب کر سکتا ہے، مگر وہ اوپن کورٹ ہونی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے لئے …
Read More »ہائیکورٹ فیصلے کے بعد انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ روک دی گئی
لاہور ہائی کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات 2024 کے لیے ڈی آر او، آر اوز اور اے آر اوز کی ٹریننگ روک دی۔الیکشن کمیشن نے 13 دسمبر سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران( ڈی آر اوز) اور ریٹرننگ افسران ( آر اوز) کی ٹریننگ …
Read More »پنجاب میں نہروں کی بندش کا شیڈول جاری
محکمہ انہار پنجاب نے صوبے میں نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق صوبے کی 21 نہریں بھل صفائی کے لیے 26 دسمبرسے بند ہوں گی جب کہ منگلا ڈیم سے منسلک 12 نہروں کی بندش 26 دسمبرسے شروع ہوگی۔محکمہ انہار پنجاب نے کہا کہ تربیلا ڈیم …
Read More »معزول جج شوکت صدیقی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت صدیقی کی برطرفی سے متعلق سماعت شروع ہوگئی ہے، سماعت براہ راست دکھائی جاری ہے۔سپریم کورٹ میں معزول جج اسلام آبادہائیکورٹ شوکت صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوگئی ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 …
Read More »پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی …
Read More »الیکشن کمیشن اتوار کو انتخابات کا شیڈول جاری کرے گا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان 17 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں کرے گا۔ انتخابات اگلے سال 8 فروری کو ہوں گے۔ شیڈول کے اعلان کے اگلے دن کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع کر دی جائے گی۔ ای سی پی ذرائع کے …
Read More »انٹر بینک میں ڈالر مذید سستا ہوگیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسر ی جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار …
Read More »راولپنڈی: پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکو …
Read More »