پشاور میں دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے سی این جی اسٹیشنز پرپابندی کے احکامات جاری کردیے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دفعہ 144کے تحت سی این جی اسٹیشنز 5 سے 31 جنوری تک بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی …
Read More »Pakistan
فیصلہ پھر عالمگیر کے خلاف
الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیرخان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ریٹرننگ افسر نے ٹیکس گوشوارے پیش نہ کرنے پر کاغذات مسترد کیے تھے۔
Read More »شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات منظور، حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے …
Read More »کیا دنیا کے کسی ملک میں انتخابات سے پہلے سیاستدانوں کا اتنا سخت ٹیسٹ ہوتا ہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ …
Read More »سندھ سے غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب
کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد اور وہاں سے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا …
Read More »ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 5 بڑے شہروں میں ریٹیلزر پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 5 بڑے …
Read More »فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دیے۔ ذرائع کا بتانا ہے فیض حمید نے جواب میں کہا کہ …
Read More »الیکشن 8 فروری کو ہو رہے ہیں کنفیوژن نہ پھیلائی جائے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔ سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق الیکشن ایکٹ چلے گا یا سپریم کورٹ کا فیصلہ؟ آئین …
Read More »روس یوکرائن جنگ میں بھارتی ساختہ اسلحے کا استعمال امریکا کے ساتھ بھارت کے تعلقات خراب
بھارت کی بیک وقت روس اور یوکرائن سے تعلقات استوار کرنے کی بھونڈی کوشش بےنقاب ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں یوکرائنی فوج کے ہاتھوں میں بھارتی ساختہ اسلحے کی موجودگی نے تہلکہ مچادیا۔ثبوت منظرعام پر آنے کے بعد بھارت کی روس یوکرائن جنگ میں غیر جانبداری …
Read More »نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال
لام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے نیب کی اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں سینئر اسپیشل پراسیکیوٹر نیب محمد رافع عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر …
Read More »