الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران بعض مقامات پر پاک فوج کے اہلکار بھی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ پریس میں اشاعت کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران …
Read More »Pakistan
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا وقت بڑھا دیا
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا وقت بڑھاتے ہوئے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے وقت میں 7 بجے تک توسیع کردی۔ملک میں الیکشن کی گہما گہمی ہے اور سیاسی جماعتیں اور قائدین خاصے متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری 2024 کو شیڈول ہے۔ الیکشن …
Read More »مجھے کچھ معلوم نہیں کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں :عمران خان
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران کارکنوں نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سامنے ٹکٹس کی تقسیم پر شکایات کے انبار لگا دیے۔کارکنوں کے شکایت کرنے پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ انہیں ٹکٹوں کے بارے میں مشاورت کرنے …
Read More »امریکی نائب وزیر خارجہ کی اسلام آباد میں اعلٰی حکام سے ملاقاتیں
امریکا کے نائب وزیر خارجہ رچرڈ راہل ورما نے مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں اسلام آباد میں اعلیٰ حکام، عالمی تنظیموں اور ہم خیال شراکت داروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔امریکی نائب وزیر خارجہ نے افغان باشندوں کو ان کے ملک میں دوبارہ آباد کرنے …
Read More »لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کے لیے وفاق کو ڈیڈ لائن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ اسٹوڈنٹس کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کےگھر پہنچنے سے متعلق حتمی رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے حکمنامے میں کہا کہ بلوچ …
Read More »بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 3 مسافروں کاریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد کراچی میں جے این ون ویریئنٹ کے کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔کورونا کی اس نئی قسم کے پانچوں کیسز کے نتائج کراچی کےنجی اسپتال کی لیبارٹری نےجاری کیے۔قمبرشہداد کوٹ کا رہائشی 21 …
Read More »احتساب بیورو نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف تحقیقات بند کر دیں
قومی احتساب بیورو نے وی وی آئی پی طیاروں کے غلط استعمال کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف انوسٹی گیشنز کو بند کر دیا ہے یہ تحقیقات سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں ان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے شروع …
Read More »ایس ایل 9 کے شیڈول : 4 شہروں میں 34 میچز ہوں گے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں 2، 2 مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیںشائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ …
Read More »مسلح افواج کسی بھی خطرے کو روکنے کیلئے اپنے نظام کو جدید بنا رہی ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آرمی ایئر ڈیفنس کور کی آپریشنل تیاریوں اور اہداف کی قابل ذکر کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی خطرے کو روکنے کیلئےاپنے نظام کو جدید بنا رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …
Read More »پاکستان کا فتح دوم میزائل بھارتی میزائل دفاع نظام کیلئے خطرہ، بھارتی جریدے کا اعتراف
کینیڈین سے شائع ہونے والے بھارتیوں کے ایک جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کا فتح دوم میزائل بھارت کے جدید ترین ایس 400 میزائل دفاعی نظام کے لیے بہت بڑا خطرہ بن گیا ہے۔پاکستان نے حال ہی میں مقامی طور پر تیار کردہ فتح دوم میزائل کا تجربہ …
Read More »