عام انتخابات 2024 مین شوبز کو خیر باد کہنے والی نور بخاری جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔کاغذات نامزدگی جمع کروانے والی نور کا اصل نام سارہ جبکہ ان کے شوہر عون چوہدری کا اصل نام عون ثقلین ہے، نور …
Read More »Entertainment
پڑھائی چھوڑنی پڑی ، پیسوں کیلئے سیٹ پر جا کر چائے بنایا کرتا تھا، ابھیشک بچن
بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن کی جانب سے کیے گئے حالیہ انکشاف نے سب ہی کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا کہ والد کی مالی مشکلات کے سبب ان کو اپنی کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑگئی تھی۔بالی ووڈ کے …
Read More »اداکار سلمان خان 56سال کے ہوگئے، تحفوں کی بارش
بھارت کے معروف اداکار چُل بُل پانڈے سلمان خان اپنے دوست کنگ شاہ رخ خان کی سالگرہ کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا۔ گزشتہ روز شاہ رخ خان نے اپنی 56ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر جہاں اُن کے کروڑوں مداحوں نے اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی تو وہیں اُن …
Read More »نیا سال کیسا ہوگا؟ نئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں
سال 2023ء میں پاکستان کو ایک متحرک منظر نامے کا سامنا کرنا پڑا جس میں متعدد معاشی چیلنجز اور مواقع موجود تھے اب پاکستانی 2024 میں سیاسی، معاشی اور سماجی قوتوں کی ایک پیچیدہ کائناتی صف بندی پر چلنے کے لیے تیار ہے۔پاکستان علاقائی استحکام اور عالمی تعاون کو فروغ …
Read More »سشانت سنگھ کی موت کے نئے انکشافات کے بعد گرل فرینڈ کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14جون 2020 کو ممبئی میں موجود اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سی بی آئی سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، نئی انکشافات کے بعد مداح ان کی گرل فرینڈ …
Read More »سعودی عرب ویزے کے لیے نیا پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا
سعودی عرب نے ویزا کے لیے درخواست کا طریق کار آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس لسلسے میں نیا ویزا پلیٹ فارم شروع کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد مختلف مقاصد کے تحت سعودی عرب آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔عربیہ بزنس ڈاٹ …
Read More »لیڈی ڈیانا کا خوبصورت جوڑا 1.1 ملین ڈالرز میں فروخت
آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کا نیلے اور سیاہ رنگ کا خوبصورت جوڑا 1.1 ملین ڈالرز میں فروخت ہوگیا۔لاس اینجلس کے جولینز آکشنز میں آنجہانی شہزادی ڈیانا کا ایک خوبصورت جوڑا 1.1 ملین ڈالرز کی ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوا۔ریکارڈ قیمت پر فروخت ہونے والا شہزادی ڈیانا کا یہ نیلے رنگ …
Read More »نبیر کپور کی ’انیمل‘ نے باکس آفس پر ’غدر2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ نے باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے 700 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’انیمل‘ نا صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر حکمرانی کررہی ہے اور …
Read More »دھوکا دہی کا کیس: زرین خان کی عبوری ضمانت منظور
دھوکا دہی کے کیس میں بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کی ہے۔ کولکتہ کی عدالت نے …
Read More »رومانوی تعلقات کی حفاظت کی جانی چاہیے: ہانیہ عامر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ رومانوی تعلقات کی حفاظت کرنی چاہیے کیونکہ یہ بہت نازک ہوتے ہیں۔ معروف ادکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے عاصم سے بریک اپ کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ …
Read More »