بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پہلے دن سے ڈیل کی آفرز آرہی ہیں، لیکن براہ راست کسی نے رابطہ نہیں کیا، بھائی ڈیڑھ سال سے جیل میں ہے، بیک ڈور ڈیل کرنا ہوتی تو کرچکے ہوتے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اپنے …
Read More »Crime
لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کیخلاف رینجرز کی مدد مانگ لی
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا،پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں رینجرز معاونت کرے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ سرکل کے سرحدی اور دور دراز دیہات میں …
Read More »نیب ریفرنس میں پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔عدالتی اسٹاف نے پرویز الہٰی کی حاضری گاڑی میں جا کر مکمل …
Read More »عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے آج …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس: ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے، آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹوعدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں …
Read More »لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے ججز روسٹر جاری
لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے لیے نیا ججز روسٹر جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نیا ججز روسٹر جاری کیا گیا، 13جنوری سے یکم مارچ تک لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر22سنگل اور8 ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کریں گے ۔لاہور …
Read More »وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کی جائیدادیں ضبط کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی کےلیے فوری قانونی کارروائی اور بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی حوالگی کےلیے ممالک سے رابطے کی ہدایت کردی۔انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا …
Read More »لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو …
Read More »تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں ملزمان کی فائرنگ ، 3 سگے بھائی قتل
فیصل آباد کے تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے زیر حراست 3 سگے بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ ایک ملزم زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق 6ملزمان تھانہ کی عقبی دیوار سے سیڑھیاں لگا کر داخل ہوئےتمام تھانیداروں کے کمروں کو باہر سے کنڈیاں لگائیں اور حوالات میں …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ پھر مؤخر
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، …
Read More »