Crime

کراچی پولیس آفس پر حملہ: کراچی کی افغان بستی سے 3 مبینہ سہولت کار گرفتار

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد سے تحقیقاتی اداروں نے حملے کی تحقیقات تیز کردیں ہیں ۔ کراچی پولیس آفس پر حملے کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مختلف علاقوں میں مزید چھاپے مارے گئے جس میں سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے …

Read More »

کوئٹہ سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کی خودکش بمبارخاتون سے متعلق ہوشربا انکشافات

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خود کش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے بارے میں ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے، گرفتار خودکش بمبار ماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ کا تعلق بھی کالعدم بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے ہے جبکہ خاتون کے سسر ماسٹر …

Read More »

پیشگی اطلاعات کےباوجود کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملے کےوقت 3 چوکیاں خالی ہونے کا انکشاف

کراچی پولیس آفس پر گزشتہ شام دہشت گردوں کے حملے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، پولیس ذجس میں انکشاف ہوا ہے کہ حملے کے وقت کراچی پولیس ہیڈ آفس کی تینوں سیکورٹی چوکیوں میں سے کسی ایک میں بھی کوئی اہلکارڈیؤٹی پر موجود نہیں تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی …

Read More »

امریکا میں اندھادُھند فائرنگ سےخاتون سمیت 6 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ۔ فائرنگ کا واقعہ مسی سپی کے قصبے ٹیٹ کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں مسلح شخص نے سابقہ بیوی سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ، …

Read More »

کراچی پولیس ہیڈ آفس میں فورسز کےہاتھوں ہلاک ہونےوالے 2 دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

کراچی پولیس ہیڈ آفس ( کے پی او ) میں کلیئرنس کے دوران سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے تین میں سے 2 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں دہشت گردوں کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا ایک دہشتگرد کی شناخت کفایت اللہ ولد میرز …

Read More »

کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر بموں سے حملہ، شدید فائرنگ ،پولیس کی بھاری نفری طلب

شارع فیصل پر پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب شدید فائرنگ کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا، مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، شہر بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔پولیس حکام کے مطابق کے پی او کی تمام لائٹس بند کر دی گئی ہیں، پولیس …

Read More »

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے طلب

ایف آئی اے نے سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کو 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پر طلب کر لیا۔اعجازالحق کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا، اعجاز الحق پر آمدنی سے …

Read More »

ریلوے سٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

آئی جی ریلویز کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ سٹیشنز کے داخلی اور خارجی راستوں کی چیکنگ مزید بڑھائی جا چکی ہے۔ریلوے سٹیشنز اور ٹرینوں کو بم ڈسپوزل سکواڈ، سپیشل برانچ کے ذریعے …

Read More »

پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کا کیس سپریم کورٹ نے سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 23 فروری کو پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔تین …

Read More »

مبینہ آڈیو لیک پر چیف جسٹس تحقیقات کرائیں، پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے مبینہ آڈیو لیک پر چیف جسٹس پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا، پاکستان بار کونسل نے اعلامیے میں کہا ہے چیف جسٹس پاکستان وائرل آڈیو کے حوالے سے جانچ پڑتال اور تحقیقات کرائیں، ایسا تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ ججز کسی سیاسی جماعت کو فائدہ دے …

Read More »
Skip to toolbar