لاہور میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر چیکنگ کے بہانے خواجہ سرا کو لوٹنے کے بعد گولیاں مار کر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔کوٹ لکھپت کےعلاقے میں خواجہ سرا قربانی کا جانور لے کر جا رہا تھا کہ اس دوران دو …
Read More »Crime
اربوں روپے کا شوگر اسکینڈل، نیب لاہور کا ملزمان کیخلاف ایکشن
قومی احتساب بیورو نیب کے ترجمان کے مطابق چینی اسکینڈل کے مرکزی ملزم شیخ راشد اور شریک ملزمان کے خلاف ڈائریکٹ انکوائری کا حکم دے دیا۔صادق آباد میں بڑے چینی ڈیلر کی تاجروں کے اربوں روپے سمیٹ کر روپوش ہونے کی رپوٹ موصول ہوئی تھی، جس پر ڈی جی نیب …
Read More »منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے 2 اہلکار جاں بحق
جہلم میں ڈومیلی موڑ پرمنشیات فروشوں اورانسداد منشیات فورس (اے این ایف) میں فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان جی ٹی روڈ پر راولپنڈی سےلاہورکی طرف جا رہے تھے، ملزمان نے اے این ایف گاڑی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ترجمان پولیس …
Read More »منگیتر کو ہراساں کرنیوالے ملزم کےخلاف مقدمہ، بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے جوڑے کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں منگیتر اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے والے ملزم اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔حکام کے مطابق صفورا گوٹھ کے …
Read More »چار افراد کے قاتل کو 4 بار سزائے موت کا حکم
وزیرآباد میں ایڈیشنل سیشن کورٹ میں قتل کےمقدمےکی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو4بارسزائے موت کاحکم دے دیا.15 فروری 2022 کو علی پور چٹھہ کے نواحی گاؤں اچا کلیر میں پیش آنے والے واقع میں مجرم نے اپنی بیوی، بیٹے، بیٹی اور ساس …
Read More »میاں بیوی پر زنا کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے انسپکٹر سمیت 5 اہلکار معطل
لاہور میں میاں بیوی پر زنا کاری کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے سی آئی اے انسپکٹر سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا جبکہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز بھی کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق صدر ڈویژن میں تعینات سی آئی اے کے انسپکٹر ماجد اقبال …
Read More »کوٹ ادو: کباڑ کی دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق
کوٹ ادو میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجےمیں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 2 …
Read More »ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں نے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کی، اسپیشل برانچ رپورٹ
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں 2023ء میں ڈاکوؤں کے خلاف کیے گئے آپریشن کی پولیس رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کی سربراہی میں تیار کی گئی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق کوٹ سبزل اور بھونگ کے ایس ایچ او …
Read More »جرائمرحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق
رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ کی ایک دوکان میں ڈکیٹی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ میں …
Read More »عمران خان کے وکلاء نے190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھادیے
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، عمران خان کے وکلاء نے نئے جج محمد علی وڑائچ کی تعیناتی پر اعتراضات …
Read More »