پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے، جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق کمرے سے تقریباً 40 سال کی عمر کے شخص کی بوسیدہ حالت میں لاش ملی، …
Read More »Crime
منشیات برآمدگی کیس، ساجد حسن کا بیٹا ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے منشیات برآمدگی سے متعلق کیس میں اداکار ساجد خان کے بیٹے ساحر خان کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں …
Read More »جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تقرری کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں وکلا کی نمائندگی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ارسال کردیا۔ ا ختر …
Read More »لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری
لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات کا میلہ سج گیا جس کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل 9 بجے شروع ہوا جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔صدر کے عہدے سمیت تین نشستوں پر سات امیدوار مد مقابل …
Read More »توہینِ عدالت پر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل کو 1 ماہ قید، پاکستان بار کی مداخلت پر سزا واپس
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے توہینِ عدالت پر وکیل فاضل صدیقی کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔عدالتی حکم کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فاضل صدیقی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔فاضل صدیقی نے شہری عثمان کی جانب سے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے خلاف درخواست …
Read More »دو مہینے میں 458 انسانی اسمگلرز اور ایجنٹس گرفتار، ایف آئی اے کارکردگی رپورٹ جاری
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی انسانی اسمگلنگ کے خلاف گزشتہ 2 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسلام آباد سے ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وزیر داخلہ کی ہدایت پر انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، گزشتہ 2 ماہ کے دوران 458 انسانی …
Read More »جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 ممالک سے مزید 20 پاکستانی بےدخل
جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 مختلف ممالک سے مزید 20 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق برازیل میں 4 پاکستانیوں نے اگلی پرواز پر جانے سے انکار کیا اور امیگریشن سے سیاسی پناہ کی درخواست کی لیکن انہیں بے دخل کردیا گیا جبکہ کراچی …
Read More »عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی …
Read More »بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا
بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر بارکھان کے علاقے رڑکن میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے مسافر کوچ کا روکا اور 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، …
Read More »محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دیدی
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، سیکرٹری داخلہ پنجاب صوبائی امپلی منٹیشن کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ، صوبائی کمیٹی تمام ضلعی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کی ماہانہ کارکردگی اور رپورٹس کا جائزہ لے گی۔صوبائی کمیٹی ضلعی سطح پر موجود خامیوں …
Read More »