احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر عرفان …
Read More »Crime
بیوروکریٹ کے بیٹے نے جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دی
بھارت میں بیورو کریٹ کے بیٹے نے گرل فرینڈ کو کار سے کچلنے کی کوشش کی جس سے اُس کے پورے جسم پر چوٹیں آئی ہیں۔یہ واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا اور ایسا کرنے والا اشواجیت گائیکواڑ مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر انیل گائیکواڑ کا …
Read More »نیب نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔وارنٹ گرفتاری میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے، عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہوگا۔نیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز …
Read More »امریکی مذہبی آزادی پینل نے اقلیتیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت تشویشناک ملک قرار دے دیا
امریکی مذہبی آزادی پینل نے ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بیرون ملک مقیم مذہبی اقلیتوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے پر امریکی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت بھارت کو “ تشویشناک ملک“ قرار دے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل …
Read More »تھانوں کو جدید وسائل اور سہولیات کی فراہمی اہم ایجنڈا ہے، بلال صدیق کمیانہ
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت کیپٹل سٹی پولیس آفس میں ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں جاری ترقیاتی سکیموں اور فلاحی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں اسپیشل انیشیٹوپولیس اسٹیشنزپروگرام کے تحت پولیس اسٹیشنز کی …
Read More »جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جج جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کے حوالے سے ان کی درخواست پر کھلی عدالت میں پہلی سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت …
Read More »عمرے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
شہریوں کو عمرے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے مختلف کارروائیوں کے مطابق ویزا فراڈ، انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کی شناخت محمد محی الدین، داؤد احمد اور محمد رمضان …
Read More »افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان
بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمیں دہشت گردی سے متعلق کوئی حکمتِ عملی بنانی ہو گی، ان پناہ …
Read More »غیر شرعی نکاح کیس: آئندہ سماعت پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی طلب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا ہے، جب کہ بشریٰ بی بی کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے سینئر …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 14روز کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے، جب کہ جسٹس سردارطارق مسعود …
Read More »