سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کرنے والے 8 رکنی بنچ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209 اورججزکوڈ آف …
Read More »Crime
سپریم کورٹ میں 17 اپریل سے شروع ہونے والے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل
سپریم کورٹ میں 17 اپریل سے شروع ہونے والے نئے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل دیدی گئیں۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ چیف جسٹس کے بینچ کا حصہ ہوں گے جبکہ جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس شاہد وحید بینچ نمبر 2 میں مقدمات کی سماعت کریں گےنئے ہفتے کیلئے بنائے …
Read More »عدالت نے 2 مقدمات میں عمران خان کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں 4 مئی تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد، قتل اور اقدامِ قتل کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اے ٹی سی لاہور نے عمران خان کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک …
Read More »نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے میں بطور ضامن شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت کےکیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں فواد چوہدری کی جانب سے استدعا کی گئی ہےکہ لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا جائےکہ نواز شریف …
Read More »پاک فضائیہ آپریشن سےگھبرا کر اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے پر بھارتی گروپ کیپٹن برطرف
مقبوضہ کشمیر میں 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ کے ‘آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘ سے گھبرا کر اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے پر بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو برطرف کردیا گیا۔بھارتی فضائیہ کےگروپ کیپٹن سمن رائے چوہدری نے27 فروری 2019ء کوپاک بھارت کشیدگی کے دوران بوکھلاہٹ میں اپناہی ہیلی …
Read More »عمران خان،بشریٰ بی بی کا نکاح غیر قانونی ہے، مفتی سعید نے عدالت میں بیان قلمبند کرادیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلمبند کرانے کے لیے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ساتھ کمرہ عدالت پہنچے …
Read More »عمران خان ،بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس: جلد سماعت کی درخواست منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی۔درخواست گزار محمد حنیف نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس کی جلد سماعت کرنے کی …
Read More »شہباز شریف کے داماد کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پرنیب سے رپورٹ طلب
لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف اورسید طاہر نقوی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ڈیوٹی جج نے عبوری ضمانت …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عدالت عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے، درخواست مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے۔درخواست …
Read More »الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر …
Read More »