حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو 14 روز کے جوڈیشل …
Read More »Crime
امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمٰن گرفتار
بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن کو گرفتار کر لیا گیا۔ جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کے امیر کو ڈھاکا میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر پر عائد الزامات کی وضاحت نہیں …
Read More »ایران میں پرتشدد فسادات میں ملوث ایک اورشخص کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں پر تشدد فسادات اور مظاہروں میں ملوث ایک اور شہری کو حکام نے سرعام پھانسی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزم ماجد رضا کو 2 سکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گزشتہ روز مشہد میں سرعام پھانسی پر لٹکایا گیا۔ ماجد رضا کو 23 …
Read More »عدالت نےسلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالتِ عالیہ نے سلیمان شہباز کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 14 روز میں لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔مسلم …
Read More »ایل اے سی کی خلاف، بھارتی اور چینی فوجیوں میں جھڑپ، متعدد زخمی
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں میں ایل اے سی کے پاس ہندوستان اور چین کی فوج میں جھڑپ ہوئی جس سے دونوں جانب کے فوجی زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوجیوں نے ایک مرتبہ پھر سے ایل اے سی کی خلاف ورزی کرنے …
Read More »چینی شہریوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک : افغان ترجمان
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو چینی باشندوں کے گیسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کابل میں ہوٹل پر حملہ، تین …
Read More »کراچی ایئرپورٹ:جعلی دستاویزات پر کولمبیاجانےوالے 7 مسافر آف لوڈ
کراچی ایئر پورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کولمبیا کا سفر کرنے والے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں عرفان الدین، محمد عمار، رمیش کمار، محمد سیف اللّٰہ، اکرام شاہ، شیر زادہ اور ریحان احمد شامل ہیں۔ترجمان ایف …
Read More »سندھ ہائیکورٹ : ایم کیو ایم کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالتِ عالیہ نے سرکار کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ایم …
Read More »اٹلی: روم کے بار میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 خواتین ہلاک
اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کر کے تین خواتین کو ہلاک اور چار افراد کو زخمی کر دیا، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔اطالوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ مسلح شخص نے بار میں میٹنگ کرتے مقامی اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے …
Read More »ناجائز تعلق پکڑنےجانے پر باپ نےبیٹے کو بےدردی سےقتل کردیا
بھارت میں باپ نے اپنا ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر اسے بےدردی سے قتل کردیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان بیٹے نے باپ کو کسی عورت کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتے ہوئے …
Read More »