اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر 2008 ميں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز سے سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ 2015 میں یہ رقم ہسپتال کو واپس کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم …
Read More »Crime
خفیہ دستاویزات کی تلاش میں ایف بی آئی کی امریکی نائب صدر کے گھر کی تلاشی
ایف بی آئی نے خفیہ دستاویزات برآمد کرنے کی غرض سے امریکی نائب صدر مائیک پنس کے گھر کی تلاشی لی ہے۔امریکی نائب صدر مائیک پنس کے وکیل کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی کی تازہ کارروائی گزشتہ ماہ نائب صدر کے گھر سے ملنے والے کچھ خفیہ دستاویزات …
Read More »پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
مری کی عدالت نے پولیس کی سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔شیخ رشید کو مری کے تھانے میں درج مقدمے میں سول جج مری محمد ذیشان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔مری پولیس نے شیخ رشید کے 3 …
Read More »الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 90 دن میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن، پنجاب اور کے پی گورنرز کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دے۔سپریم کورٹ حکم دے کہ 90 دن کی آئینی …
Read More »الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست، گورنر پنجاب کا جواب، سماعت کل تک ملتوی
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، شہری منیر احمد کی درخواست پر گورنر پنجاب نے …
Read More »بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کرلوگوں سے اربوں بٹورنےوالاگرفتار
ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے اربوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرلیافیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) حکام کے مطابق ملزم ذوالقرنین شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا کہہ کر ان سے پیسے لیتا …
Read More »پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں ، کروڑوں کا تیل برآمد
چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر لاہور ،فیصل آباد، شیخوپورہ اور قصور میں پولیس نے پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کا تیل برآمد کر لیا۔ڈی پی او شیخوپورہ زاہد مروت کے مطابق پولیس نے شہر میں پیٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف …
Read More »نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانےوالوں میں شہباز شریف، زرداری، سپیکر پنجاب اسمبلی شامل
نیب قانون میں ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔نیب رپورٹ کے مطابق نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں وزیراعظم شہباز شریف، آصف زرداری اور نوازشریف شامل ہیں، فرزانہ راجہ، یوسف رضا گیلانی، سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے بھی فائدہ اٹھایا۔ …
Read More »تھرپارکر کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
تھر پارکر کی تحصیل چھاچھرو کے نواحی گاؤں میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں غیر شادی …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرنے پر حراست میں لیا گیا، ان کے ساتھ ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو …
Read More »