Crime

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کی خفیہ کال سامنے آگئی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کی خفیہ کال سامنے آگئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ کال میں نور ولی محسود پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کےلیے ہدایات دے رہا ہے۔خفیہ کال میں نور ولی محسود کی جانب سے کہا گیا کہ امن …

Read More »

نیوز اینکر پر تشدد: عائشہ جہانزیب نے شوہر کے ساتھ راضی نامہ کرلیا

عائشہ جہانزیب کا شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہو گیا۔ عائشہ جہانزیب نے سیشن کورٹ لاہور کے روبرو بیان دیا کہ میں کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتی ہوں۔سیشن کورٹ لاہور میں ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عائشہ جہانزیب نے عدالت میں …

Read More »

راولپنڈی : شادی کا جھانسہ دیکر 6ماہ تک زیادتی، مقدمہ درج

راولپنڈی میں شادی کا جھانسا دے کر ڈیڑھ سال تک لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تھانہ مندرہ میں متاثرہ لڑکی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزم ہارون شادی کا جھانسا دے کر ڈیڑھ سال تک زیادتی کرتا رہا۔ …

Read More »

سانحہ 9مئی کے مقدمات کا ٹرائل : شاہ محمود کو مستقل طور پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ٹرائل کے لیے شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل کوٹ لکھپت میں کیا …

Read More »

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی لاہور سے گرفتار

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انتہائی مطلوب دہشتگرد کو انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان کا …

Read More »

پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران لڑ پڑے

پولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد پاک چین اکنامک کوریڈور کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین میں تھا۔10 روزہ ٹریننگ یکم سے 12 جولائی تک تھی، وفد کی قیادت اسپیشل برانچ راولپنڈی کے ایس ایس پی فضل حامد کررہے تھے۔ایس ایس پی سید …

Read More »

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع دے دیا جبکہ عدالت نے عمران خان کی بہنوں اور عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 6 اگست تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے …

Read More »

توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی نے گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کے کیس میں گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہا کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں …

Read More »

جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

جسٹس (ر) مقبول باقر نے ذاتی مصروفیات کے باعث سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 4 ایڈ ہاک ججز مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاہم فہرست میں موجود جسٹس (ر) مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی، انہوں …

Read More »

متحدہ عرب امارات سے ’قتل اور اقدام قتل‘ کے انتہائی مطلوب 9 پاکستانی گرفتار

ایف آئی اے نے بیرون ملک سے سنگین جرائم میں مطلوب 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کئی سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔حکام کے مطابق پولیس کو مطلوب ملزمان کی گرفتاری انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول ابوظہبی کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں عمل میں …

Read More »
Skip to toolbar