اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 10 جولائی سے 10 …
Read More »Crime
عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع
سابق چیئرمین عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں اور مشاورت کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری کے زریعے حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا جبکہ جیل سپرٹینڈنٹ اور وزارت دفاع …
Read More »عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کو معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھنے کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔بشریٰ کے سابق شوہر خاور مانیکا …
Read More »حکومت مالدار ترین شعبے کو انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے پر رضامند
اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر 15 سال سے خیبر پختونخوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کے اغواء کا مقدمہ خیبرپختونخوا پولیس نے سابق کمانڈنٹ محسود اسکاؤٹس کرنل مجاہد حسین کے خلاف درج کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 سال سے خیبر پختونخوا کے …
Read More »فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بالآخر سینیٹر فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے غیر مشروط معافی مانگ لیفیصل واؤڈا نے دائر درخواست میں کہا ہے کہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ کمیشن کی رپورٹ بھی کالعدم قرار دے دی۔عدالت نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ …
Read More »عدت میں نکاح کیس:عمران خان ، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت کی جانب سے محفوظ فیصلہ 27 جون کو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج …
Read More »ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بڈھ بیر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعہ کے باعث پیش آیا جس میں مخالف …
Read More »گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقا قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف
کراچی میں گولڈ میڈلسٹ انجینئر اتقا معین قتل کیس کے مرکزی ملزم کے عدالت سے فرار کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم ظاہر کو گزشتہ روز جیل سے پیشی کے لیے عدالت لایا گیا تھا، 4 بج کر 10 منٹ پر ملزم کو کورٹ سے سٹی کورٹ لاک اپ …
Read More »جولیان اسانج کو آزادی مل گئی
بیلمارش جیل میں 1901روز سے قید جولیان اسانج کو آزادی مل گئی۔وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے اعتراف جرم پر آمادگی کی ڈیل کرلی …
Read More »