بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بشریٰ بی بی کی رہائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے کی گئی، رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشریٰ بی بی کو سخت …
Read More »Crime
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکیل نے وقت مانگ لیا
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وکیل نے وقت مانگ لیا۔بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔بانیٔ پی ٹی آئی کی جانب سے معاون وکیل عنصر …
Read More »اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد
اڈیالاجیل میں قیدیوں سےملاقاتوں پرپابندی میں مزید توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اڈیالا جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کردی اور ملاقاتوں پر پابندی تاحکم ثانی رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے …
Read More »لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: وزیراعلیٰ کے پی علی امین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تحریک انصاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، پی ٹی آئی …
Read More »جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرکٹ کلب کی آڑ میں جعلی دستاویزات پر امریکا جانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کے عملے نے لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو کراچی …
Read More »اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم …
Read More »طلبہ کے احتجاج پر جے آئی ٹی کا ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ
لاہور میں طلبہ کے احتجاج پر بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں …
Read More »کراچی لیمارکیٹ میں 4 خواتین قتل، گھر کا سربراہ دونوں بیٹوں سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کے بعد گھر کے سربراہ اور دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔گزشتہ شب رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے 13 سال کی لڑکی سمیت 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں …
Read More »لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی سربراہی میں 6 رکنی جے آئی ٹی میں تین پولیس اور تین حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں جب کہ جے آئی ٹی …
Read More »کراچی : سانحہ کارساز 180 جیالوں کی موت کو 17برس بیت گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین بےنظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17برس بیت گئے۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس المناک دن 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے …
Read More »