Crime

طلبہ کے احتجاج پر جے آئی ٹی کا ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور میں طلبہ کے احتجاج پر بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں …

Read More »

کراچی لیمارکیٹ میں 4 خواتین قتل، گھر کا سربراہ دونوں بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کے بعد گھر کے سربراہ اور دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔گزشتہ شب رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے 13 سال کی لڑکی سمیت 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں …

Read More »

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سے متعلق وائرل خبرکی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی سربراہی میں 6 رکنی جے آئی ٹی میں تین پولیس اور تین حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں جب کہ جے آئی ٹی …

Read More »

کراچی : سانحہ کارساز 180 جیالوں کی موت کو 17برس بیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین بےنظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز دھماکے کو 17برس بیت گئے۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس المناک دن 180 بہادر جیالوں نے جام شہادت نوش کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کہتے ہیں 18 اکتوبر کے شواہد مٹادیے …

Read More »

راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے طلباء کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کرنے والے 112 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 1 ہزار سے زائد نامعلوم افراد بھی نامزد کیے گئے ہیں۔درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق طلباء کے احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار …

Read More »

نجی کالج کے طلبہ کا احتجاج، ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور کے نجی کالج میں طلبہ احتجاج کے معاملہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ نجی کالج کی پرنسپل کی دراخوست پر درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ 38 افراد کے خلاف درج کیا۔ مقدمہ میں سائبر کرائم ایکٹ، دھمکی، ہراسگی، …

Read More »

مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کہا ہےکہ اس واقعے پر ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں اور بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے جب کہ ہم نے ویڈیوز کو مزید تحقیق کے لیے فارنزک ٹیم کو دے دیا …

Read More »

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار

کینیڈا اور امریکی تحقیقاتی اداروں نے بھارتی چہرہ بے نقاب کیا۔۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسی نے پاکستان میں 11سکھ اور کشمیری قتل کیے، کینیڈا سے قبل امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ اور جرمنی بھی بھارتی خفیہ ایجنسی”را” کی مجرمانہ سرگرمیوں کا تلخ تجربہ رکھتے ہیں۔بھارت کا امریکا سے تعاون …

Read More »

اورنگی ٹاؤن کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت پر پیش آیا، ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تاہم زخمی ڈاکو اسپتال پہنچائے جانے سے قبل دم توڑ گیا۔فائرنگ سے …

Read More »

ٹریننگ سے غیرحاضری پر لیویز کے 37 سپاہی برخاست

کوئٹہ میں ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہیوں کو برخاست کر دیا گیا۔ڈی جی لیویز کے مطابق برخاست کیے گئے اہلکاروں کو نویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ میں حصہ لینا تھا، غیر حاضر اہلکاروں کو کئی بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔ڈی جی لیویز کا کہنا …

Read More »
Skip to toolbar