Crime

سندھ ہائیکورٹ : ایم کیو ایم کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالتِ عالیہ نے سرکار کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ایم …

Read More »

اٹلی: روم کے بار میں مسلح شخص کی فائرنگ، 3 خواتین ہلاک

اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کر کے تین خواتین کو ہلاک اور چار افراد کو زخمی کر دیا، فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔اطالوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ مسلح شخص نے بار میں میٹنگ کرتے مقامی اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے …

Read More »

ناجائز تعلق پکڑنےجانے پر باپ نےبیٹے کو بےدردی سےقتل کردیا

بھارت میں باپ نے اپنا ناجائز تعلق پکڑے جانے پر نوجوان بیٹے کے دونوں ہاتھ کاٹ کر اسے بےدردی سے قتل کردیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان بیٹے نے باپ کو کسی عورت کے ساتھ ناجائز تعلق رکھتے ہوئے …

Read More »

چمن:افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 6پاکستانی شہید

افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فورسز نے …

Read More »

دبئی پہنچنےوالےبھارتی مسافرطیارے میں مسافروں کےساتھ سانپ بھی پہنچ گیا

کالی کٹ کیرالہ سے دبئی پہنچنے والے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے کارگو ہولڈ میں سے سانپ نکل آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی 737-800 طیارہ کے مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور انہیں بحفاظت طیارے سے اتار لیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) …

Read More »

سندھ: اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کئے گئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کی جانب …

Read More »

کراچی: سی ٹی ڈی نے اغوا،بھتہ خوری میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتارکرلئے

سی ٹی ڈی نے کراچی میں ایک خاتون سمیت 4 ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنے اور ان سے بھتہ لینے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے شعبۂ تفتیشی کے مطابق گرفتار ملزمان میں سجاد خان، محمد ارباز، سلمان اور ایک خاتون شنو شامل ہیں۔ گرفتار …

Read More »

روس،یوکرین جنگ بےقابو ہوکر روس، نیٹوجنگ کی شکل اختیار کرسکتی ہے، نیٹوسربراہ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ روس اور یورپ کی جنگ بن سکتی ہے۔نیٹو کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ قابو سے باہر ہو سکتی ہے اور یہ روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کی شکل …

Read More »

جائیداد کا تنازع: بھارتی اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے قتل کر دیا

بھارتی ٹی وی کی سینئر اداکارہ وینا کپور کو بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ وینا کپور کو ان کے بیٹے سچن کپور نے سر میں بیس بال کے بیٹ مار کر قتل کیا اور ان …

Read More »

لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناء اللّٰہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔تفصیلی فیصلے میں عدالت نے ملزمان کی قبضے میں لی گئی گاڑیوں سمیت تمام اشیا واپس کرنےکا بھی حکم دے دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسداد منشیات کے تحریری فیصلے میں …

Read More »
Skip to toolbar