Crime

لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر پھیلانے کا کیس : خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنیوالی خاتون گرفتار

لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور کے مطابق سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی والدہ ظاہر …

Read More »

نوازشریف کی توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے کیلئے درخواست دائر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت توشہ خانہ کی گاڑیوں کا ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نوازشریف اور …

Read More »

پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل

سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو …

Read More »

عمران خان بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰ

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان بھی جلد جیل سے باہر آجائیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے ایک انٹرویو میں بشریٰ بی بی کی رہائی میں اپنے کردار کی تصدیق کی …

Read More »

خصوصی بنچز دیوانی،فوجداری مقدمات نمٹائیں گے، فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی جبکہ جسٹس منصور …

Read More »

جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ نے مہمانوں کو دعوت …

Read More »

ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان وطن شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، …

Read More »

پولیس قیدی وینز پر حملہ، درجنوں ملزم فرار، سب کو دوبارہ گرفتار کر لیا، آئی جی کا دعویٰ

جی ٹی روڈ ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب پولیس قیدی وینز پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام ملزموں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ نامعلوم افراد نے سنگجانی ٹول پلازہ …

Read More »

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔بشریٰ بی بی کی رہائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے کی گئی، رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشریٰ بی بی کو سخت …

Read More »
Skip to toolbar