چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممنوعہ اسلحہ لائسنس رکھنے کی کیٹیگری میں میرانام بغیر اجازت شامل کیا گیا ، خط بھی لکھا ، جواب نہیں دیا گیا۔سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ممنوعہ اسلحہ …
Read More »Crime
بھٹو صدارتی ریفرنس: فیصلے میں قانون کے مطابق انصاف نہیں کیا گیا، مختصر تحریری رائے جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کےحوالے سے مختصر تحریری رائے جاری کر دی۔متفقہ تحریری رائے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی عدلیہ کا فرض ہے، بطور جج ہمارا فرض ہے کہ سب کے ساتھ قانون کے …
Read More »دبئی سے ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار
کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز نےایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔کسٹمز حکام کے مطابق نظام الدین نامی مسافر دبئی سے امارات ائیر لائن کی پرواز EK 606 سے کراچی پہنچا تھا، مسافر کو شک کی بنیاد پر …
Read More »بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بینچ آج ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس پر 12 سال بعد اپنی …
Read More »سعودی عرب نے مساجد میں افطاری پر پابندی لگا دی
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔سعودی وزارت اسلامی امور …
Read More »بہاولپور میں پی ٹی آئی کے 140 کارکنان کیخلاف مقدمات درج
بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے 140 کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔پولیس کے مطابق مقدمات تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ایف آئی آرز 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے …
Read More »کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، لاشوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال …
Read More »توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد و دیگر کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور دیگر نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا …
Read More »ایران میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشتگرد ہلاک
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی …
Read More »لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان سمیت فیصل جاوید اور اسد عمر بری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی بریت کی درخواست منظور کی اور عدالت نے …
Read More »