Tag Archives: Aware International

اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ایپ متعارف، پاکستان میں صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور اسمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔وزارتِ پاورڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیچر صارفین کو مقررہ تاریخ پر میٹر کی تصویر لے کر ایپ پر اپلوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، اس کی بنیاد پر ان کا …

Read More »

صدرِ مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی طے کردی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی طے کردی۔اس حوالے سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہوں گے۔جسٹس سرفراز ڈوگر اور 2 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ …

Read More »

نائن الیون کے بعد سے اب تک امریکا جنگوں پر کتنے ڈالرز خرچ کرچکا ہے؟

نائن الیون کے بعد سے اب تک امریکا دنیا کے مختلف حصوں میں چھیڑی جنگوں پر 58 کھرب ڈالرز خرچ کرچکا ہے۔امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا کے مختلف حصوں میں چھیڑی گئی جنگوں کے دوران براہِ راست 9 لاکھ 40 ہزار افراد کی جانیں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم کی حمایت میں پھر سامنے آگئے

مریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرپشن اسکینڈل کا شکار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حمایت میں ایک بار پھر سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں جو نیتن یاہو کے ساتھ کیا جارہا ہے وہ خوف ناک ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …

Read More »

گزشتہ 20 ماہ میں اسرائیلی حملے دیگر ممالک تک بڑھ گئے، رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 ماہ میں اسرائیل کے حملے غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک تک بڑھ گئے۔اسرائیل نے لبنان، شام، یمن اور ایران پر حملے کیے۔ امریکی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں سب سے زیادہ 18 ہزار سے …

Read More »

اکتوبر کو اسرائیل پر حملےکی منصوبہ بندی کرنیوالا حماس لیڈر مارا گیا، اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کواسرائیل پرحملےکی منصوبہ بندی او راس آپریشن میں شریک حماس کے اہم لیڈروں میں سے ایک کو مار دیا گیا ہے۔حقام محمد عیسی العیسی کو صابرہ کے نواحی علاقے میں شہید کیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق العیسی کو حماس …

Read More »

دریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ، ڈپٹی کمشنر کو معطل کردیا گیا

دریائے سوات میں پانی کے ریلے میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کو معطل کردیا گیا، ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج انکوائری اجلاس میں ڈی سی کو سانحہ سوات پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا …

Read More »

اسرائیل نے غزہ میں صبح سے اب تک بچوں سمیت 50 افراد کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح فجر سے لیکر اب تک اسرائیلی حملوں سے غزہ میں تقریباً 50 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ سٹی کے مشرقی علاقے تفاح میں اسرائیلی حملے میں کم …

Read More »

ایران کے رہبر اعلیٰ جنگ کے بعد پہلی بار منظرعام پر، اسرائیل کے خلاف فتح کا اعلان

ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای اسرائیل کیساتھ جنگ بندی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، انہوں نے اسرائیل کیخلاف فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایران کی جوہری تنصیبات پرحملوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں تاہم درحقیقت انہیں کچھ حاصل نہیں ہوا …

Read More »

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے مالی سال26-2025 کے لیے 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے زیر صدارت اجلاس میں فنانس بل 2025 کی شق وار منظوری کا عمل ہواقومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …

Read More »