افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللّٰہ جان شنواری انتقال کر گئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بسمہ اللّٰہ جان شنواری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔اے سی بی کے مطابق بسمہ اللّٰہ جان شنواری کی عمر 41 برس تھی وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔بسمہ اللّٰہ جان …
Read More »Tag Archives: Aware International
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی کل وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سےملاقات ہو گی، ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی …
Read More »آیت اللہ علی خامنہ ای منظر عام پر آگئے
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ اِی ایران اسرائیل جنگ کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای نے تہران میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عزاداروں نے فلک شگاف نعروں سے آیت اللّٰہ …
Read More »خلاء میں انسانی راکھ لے جانے والا کیپسول تباہ
خلاء میں 166 افراد کی راکھ لے جانے والا کیپسول بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔جرمن اسٹارٹ اپ دی ایکسپلوریشن کمپنی (TEC) کے تحت خلاء میں بھیجا جانے والا نِکس (Nyx) کیپسول، جو اسپیس ایکس کے اشتراک سے لانچ کیا گیا تھا، زمین کے ماحول میں واپسی کے دوران پیراشوٹ …
Read More »یوم عاشور: ملک بھر میں مجالس عزا، شبیہ ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کو سلام عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ذوالجناح …
Read More »آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں بہت سی امداد بھیج رہے ہیں۔انہوں نے ایران کے حوالے سے بات …
Read More »زیمبیا میں جنگلی ہتھنی کا حملہ، 2 خواتین سیاح ہلاک
افریقی ملک زیمبیا میں جنگلی ہتھنی نے 2 خواتین سیاحوں کو کچل دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سیاحوں کی ہلاکت کا واقع زیمبیا کے مشرقی صوبے میں واقع نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں یہ خواتین سیاح چہل قدمی کر رہی تھیں۔مقامی پولیس کمشنر نے بتایا کہ 68 سالہ ایسٹن جینٹ …
Read More »عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور رانا شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر اور رانا شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے اکتوبر 2024ء میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے مقدمے کی سماعت …
Read More »سیکیورٹی خدشات: روس نے سینٹ پیٹرزبرگ میں بحریہ کی سالانہ پریڈ منسوخ کر دی
روس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی بحریہ کی سالانہ پریڈ منسوخ کردی۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے بحریہ کے دن کے موقع پر سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والی پریڈ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر منسوخ کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ پریڈ روس میں …
Read More »امریکا: شکاگو میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
امریکا کے شہر شکاگو میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 14 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں کم از کم 3 افراد کی حالت نازک ہے۔شکاگو کے شمالی علاقے میں گزشتہ رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 18 افراد کو گولیاں ماری گئیں۔ واقعے میں ہلاک افراد میں دو مرد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved