دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالرز مالیت کے ہیرے مالک کو واپس دلوا دیے۔دبئی کا رہائشی ہیروں کا تاجر ایئرپورٹ سے غلطی سے دوسرے مسافر کا بیگ لے گیا تھا جبکہ دبئی کے رہائشی ہیروں کے تاجر کا بیگ غلطی سے بنگلادیشی مسافر لے گیا تھا۔دبئی پولیس کے مطابق ہیروں …
Read More »Tag Archives: Aware International
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک بڑھ گئیں.برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت 3 فیصد اضافے سے3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح …
Read More »خوفناک زلزلے کے بعد اچانک سونامی, چند لمحوں میں ہزاروں ہلاک، وارننگ دینے کا موقع بھی نہ ملا
خوفناک زلزلے کے بعد اچانک سونامی نے قیامت برپا کردی، چند لمحوں میں ہزاروں افراد کو موت کی نیند سلا دیا، وارننگ دینے کا موقع بھی نہ ملاروس کے مشرق بعید میں آنے والے 8.8 شدت کے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، مگر اصل قیامت اس وقت برپا ہوئی …
Read More »گلگت میں2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئیں
گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔گلگت بلتستان حکومت کے مطابق درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئی ہیں جبکہ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔موسم کی خرابی کی وجہ سے …
Read More »روس میں 8۔8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں
روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے شدید زلزلہ کے بعد سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں۔روسی وزیر کے مطابق زلزلے کے بعد کامچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ زلزلے سے چند افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات بھی …
Read More »چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت گرا کر دکھاؤ۔ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے …
Read More »شوگر ملز مالکان اور چینی برآمد کرنیوالوں کا ریکارڈ طلب، حکومت نام دینے سے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمام شوگر ملز مالکان اور چینی برآمد کرنے والوں کا مکمل ریکارڈ فوری طور پر طلب کر لیا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا جس میں عمر ایوب، ریاض فتیانہ اور سینیٹر فوزیہ ارشد سمیت دیگر ارکان نے …
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت نے 28 سال بعد شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 2 ملزمان بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ سنادیاعدالت نے عدم شواہد کی بناء پر منہاج قاضی اور محبوب غفران کو بری کردیا۔پراسیکیوشن کے مطابق مقدمے میں ملوث صولت مرزا کو عدالت نے 1999ء میں …
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت اپیلوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی
نو مئی واقعات میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت وکیل صفائی سلمان صفدر کی درخواست پر ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیلوں …
Read More »رواں سال 16 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
سال 2025ء کے آغاز سے اب تک 16 اسرائیلی فوجیوں خودکشی کرچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023ء میں غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 54 اسرائیلی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2023ء میں 17 اور 2024ء میں 21 اسرائیلی فوجیوں نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved