پنجاب ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے چالان کردیے۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی پر پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کےچالان کیے گئے۔ترجمان پنجاب ٹریفک پولیس کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
خیبر پختونخوا پولیس کو صرف کے پی میں ڈیوٹی کی ہدایت
خیبر پختونخوا پولیس صرف اپنے صوبے کے اندر فرائض سرانجام دے، ڈی آئی جی سیکیورٹی خیبر پختونخوا شاکر حسین داوڑ نے خیبرپختونخوا کے پولیس افسران کو مراسلہ لکھ دیا۔خط میں لکھا کہ کے پی پولیس فورس کا کوئی بھی اہلکار سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لے۔تمام نگران افسران کو ہدایات …
Read More »برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری
برطانیہ میں آئندہ ہفتے شدید برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔اس موقع پر درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
Read More »گرفتار افراد کے حقوق کا بل سینیٹ سے منظور
سینیٹ نے گرفتار، تحویل میں لیے گئے اور زیر حراست افراد کے حقوق کا بل منظور کر لیا، بل فاروق ایچ نائیک نے منظوری پیش کیا۔فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ دوران حراست ملزم کو حقوق ملنے چاہئیں، یہ بل انسانی حقوق کے لیے اہم ہے، بل میں ہے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا
بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ یہ سب چہ مگوئیاں ہیں، صوبہ گورنر راج کا متحمل نہیں ہوسکتا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں مجھے گورنر راج لگتا …
Read More »خیبر پختون خواہ میں گورنر راج سے قبل گورنر تبدیل کئے جانے کا امکان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر کے لیے امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، پرویز …
Read More »پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی برقرار رکھنے کا ارادہ ہے،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی ’’طویل عرصے‘‘ تک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پابندی کب تک بر قرار رہے گی اس سے متعلق کوئی وقت ذہن میں نہیں۔۔ فیصلہ نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد کیا گیا۔ہوم لینڈ …
Read More »اسرائیلی فوج کا 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ …
Read More »باون مرتبہ سوری، معافی نہ ملی تو طالب علم نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے پرنسپل کے دھمکانے پر اسکول کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے دونگڑے نگر میں آٹھویں جماعت کے ایک طالبِ علم نے مبینہ طور پر اسکول کی …
Read More »ٹیکساس میں بم بنانے کے الزام میں افغان شہری گرفتار
بم بنانے کے الزام میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق گرفتار ہونے والے شخص کا نام محمد داؤد الوک زئی بتایا گیا ہے۔اس شخص کو آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا لایا گیا تھا۔ افغان شہری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved