روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے یورپین رہنماؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ پہلے یورپی لیڈرز یوکرین کے حوالے سے مذاکرات سے الگ تھلگ رہے اور اب وہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
انڈونیشیا: سماٹرا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی
انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی ہے جبکہ 504 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔جکارتا سے ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق شدید بارشوں اور تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ نے سیکڑوں گھروں اور سڑکوں کو نقصان پہنچایا ہے، امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری …
Read More »پاکستانی ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی. اعلامیے کے مطابق سیریز کے تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم …
Read More »عظمیٰ خان کی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہمشیرہ عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت ٹھیک ہونے کی تصدیق کردی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان جیل سے باہر آئیں اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت …
Read More »جوڈیشل کمیشن اجلاس، 2 ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کےناموں کی سفارش
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے جبکہ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کےلیے جسٹس محمد کامران ملا خیل کو تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ …
Read More »پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن پریڈ، پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ
پاکستان ایئرفورس (پی اے ایف) اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان ایئرفورس کے فائٹرز نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر پریڈ کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر کیڈٹس کی جانب سے پریڈ میں …
Read More »گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید
بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اللّٰہ شہید ہوگئے۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر بنوں کا کہنا ہے کہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہے جس میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل …
Read More »آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان
بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو ایک اور دھچکا لگ گیا، آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر گلین میکسویل نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پوسٹ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔گلین میکسویل نے کہا کہ کئی یادگار …
Read More »پارلیمنٹ کا چوتھا مشترکہ اجلاس شروع ، اہم قوانین کی منظوری دی جائے گی
صدر مملکت کی جانب سے نو ماہ بعد طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی گھنٹے بھر کی تاخیر سے شروع ہو گئی۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہو رہا ہے جس میں اہم قوانین کی منظوری متوقع ہے۔ پارلیمنٹ کے …
Read More »جنوبی کوریا میں گھروں اور کاروباری مراکز کے سوا لاکھ کیمرے ہیک کرلیے گئے
جنوبی کوریا میں گھروں اور کاروباری مراکز کے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد کیمرے ہیک کر لیے گئے، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ان کیمروں کی فوٹیج کا غلط استعمال کر کے ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو دیا جاتا تھا۔ مبینہ طور پر پرائیویٹ گھر، کیراؤکی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved