Tag Archives: Aware International

ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا۔امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کےدوران روس میں شامل ہوئے مشرقی علاقوں سے یوکرین نے دستبردار ہونے پر غور کا عندیہ دیدیا ہے۔ یوکرینی صدر نے امریکی ہم منصب سے اوول آفس میں …

Read More »

اسلام آباد میں بچوں کے روزگار کی ممانعت کا بل منظور

سینیٹر فوزیہ ارشد کا اسلام آباد میں بچوں کے روزگار کی ممانعت کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔بل میں کہا گیا ہے کہ 14 سال سے کم عمر کے لڑکے کو ملازمت پر بھرتی نہیں کیا جائے گا جبکہ اس سے بڑی عمر کے لڑکے کوئی نقصان دہ کام کرنے …

Read More »

ن لیگ نے رانا ثناء اللّٰہ کو سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ جاری کردیا

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی رانا ثناء اللّٰہ کو سینیٹ الیکشن کےلیے ٹکٹ جاری کردیا۔ن لیگی قیادت نے رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث …

Read More »

صحافی خاور حسین کی موت سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

سانگھڑ میں ہلاک ہونے والے کراچی کے صحافی خاور حسین کی موت سے چند لمحے قبل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ پر گاڑی سے نجی نیوز چینل سے وابستہ صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صحافی میں پُراسرار ہلاکت …

Read More »

حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعے میں نامزد ایک اہم ملزم گرفتار

حافظ آباد میں 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعے میں نامزد ایک اہم ملزم کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تہرے قتل کا ملزم قطر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا جسے اسلام آباد ایئر پورٹ پر …

Read More »

بہاولپور: 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں 11 سالہ بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی کہ ملزم نے قریبی کھیتوں میں لے …

Read More »

پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری ، فوجی فاؤنڈیشن کا پہلا نمبر

اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کی فہرست جاری کی ہے جس میں 5.9 ارب ڈالر مارکیٹ کیپ کے ساتھ فوجی فاؤنڈیشن ملک کا نمبر ون بزنس گروپ ہے، جس کے 60 فیصد حصص عوام کے پاس ہیں۔ویلتھ پرسیپشن انڈیکس 2025 کے …

Read More »

مودی سرکار کو ایک اور دھچکا، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے

امریکا نے بھارت کے ساتھ اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی تجارتی وفد نے 25 تا 29 اگست کا طے شدہ بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کے بعد امریکا بھارت تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے۔یاد رہے کہ روس سے تیل خریدنے …

Read More »

کوہاٹ میں 7افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کوہاٹ کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔ریگی شینو خیل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق افراد اور زخمی شخص کو ڈی ایچ کیو اہسپتال منتقل …

Read More »

ٹرمپ پیوٹن ملاقات ختم، روس یوکرین جنگ بندی کا باضابطہ اعلان سامنے نہ آسکا

ترمپ اور پوتن کی الاسکا ملاقات ختم، پیوٹن ماسکو، ٹرمپ واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں مگر کوئی معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان الاسکا میں ہونے والی اہم ملاقات ختم ہوگئی، جس کے بعد دونوں رہنما اپنے اپنے ملکوں کی …

Read More »