آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بھی کینگروز کے نام رہا۔ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ لندن کے اوول اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری حتمی معرکے میں ہوجائے گا۔ورلڈ …
Read More »Tag Archives: Aware International
ساڑھے 6000 ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
وفاقی بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارہ کیساتھ تیار کر لیا گیا ہے جو کل پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے …
Read More »وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی منظوری دے گی۔وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا
Read More »وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی …
Read More »لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ
لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) نےگزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 …
Read More »اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر آئی ایم ایف رضامند
اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے زائدکے ٹیکس وصول کیےجائیں …
Read More »جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کے لیے جوڈیشل کردیا۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت …
Read More »جہانگیر ترین گروپ آج استحکام پاکستان پارٹی کا باقاعدہ اعلان کرےگا
جہانگیر ترین گروپ آج استحکام پاکستان پارٹی کا باقاعدہ اعلان کرےگا۔ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین ہوں گے اور لاہور کے مقامی ہوٹل میں آج شام پارٹی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔عمران اسماعیل، علی زیدی، فواد چوہدری، عامرکیانی، محمودمولوی، جے …
Read More »سعودی ولی عہد سےامریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور تعاون اتفاق
امریکی وزیر خارجہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے ، جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت …
Read More »پرتشدد واقعات میں ملوث خیبرپختونخوا کے 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی
نو مئی کے پرتشدد واقعات میں خیبرپختونخوا سے ملوث 248 سرکاری ملازمین کی نشاندہی ہو گئی ہے، ملازمین کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز اور تصاویر سے کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملازمین پرتشدد احتجاج میں ملوث پائے گئے ہیں، ان کا تعلق محکمہ تعلیم، صحت، پی ڈی اے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved