Tag Archives: Aware International

یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کردیا گیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پلازہ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔عدالت نے 12 جون کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔تفتیشی افسر کا …

Read More »

پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

پی ٹی آئی کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی نے 3 آئینی درخواستیں دائر کر دیں۔درخواستوں میں ریاض فتیانہ، کرامت کھوکھر، شفقت محمود سمیت 61 سابق اراکین فریق ہیں۔درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی …

Read More »

سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے گریڈ 16 اور اس کے اوپر کے ملازمین کی تنخواہیں 30 فیصد بڑھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔مراد علی شاہ نے 17.5 فیصد پنشن بڑھانے اور …

Read More »

روس یوکرین تنازع : آئس لینڈ نے احتجاجاً روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کردیں

یورپی ملک آئس لینڈ یوکرین جنگ کے تناظر میں روس میں سفارتی سرگرمیاں معطل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو میں آئس لینڈ کے سفارت خانے نے کام روک دیا ہے، وزارت خارجہ نے کہا کہ آئس لینڈ کے روس مخالف اقدامات کا …

Read More »

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا …

Read More »

زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس نیب کو واپس

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر چار ریفرنسز نیب کو واپس کیے جن میں …

Read More »

بجٹ 2023-24 نےکیا کیا مہنگا کر دیا؟ تفصیلات جانئیے

وفاقی حکومت نے کابینہ سے منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ میں مختلف سیکٹرز میں …

Read More »

فری لانسرز کیلئے بھی بجٹ میں ٹیکس سہولتوں کا اعلان کردیا گیا

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ آئی ٹی اور آئی ٹی خدمات معیشت کے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے شعبے ہیں اور ان کا برآمدات میں نمایاں حصہ ہے، …

Read More »

بیس سال کے دوران 50 شادیاں رچا کر خواتین کو لوٹنے والا شخص گرفتار

بھارت اڑیسہ میں 20 سال کے دوران 50 خواتین سے شادیاں کرکے انہیں لوٹ کر فرار ہونے والے شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گرو گرام کی پولیس نے تپش نامی ملزم کو اوڑیسہ سے گرفتار کیا۔یہ شخص جمشید پور سے تعلق رکھتا تھا اور اس نے …

Read More »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہو گیا۔آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے برقرار ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے …

Read More »