سنگین جرائم میں اکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب ملزم عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پاکستان سے مفرور ملزم عادل راجہ کےخلاف فراڈ،دھوکہ دہی اور پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں ، عادل راجہ کے خلاف …
Read More »Tag Archives: Aware International
جعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا، حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر خطاب …
Read More »کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک
شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں اُلٹ گئی۔پولیس کے ترجمان اوکاسانمی اجائی نے …
Read More »بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکوویڈ کی پابندیوں کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا، بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قریبی ساتھی سمیت گرفتار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں میامی فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق امریکی صدر حالیہ مہینوں میں دوسری بار عدالت میں پیش ہوئے۔ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف حکم امتناع میں 1 ماہ کی توسیع
سپریم کورٹ آف پاکستان پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف آئینی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔سپریم کورٹ نے، 8جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف جاری حکم امتناع میں ایک ماہ کی توسیع کر دی، سپریم کورٹ کے …
Read More »چئیرمین نادرا طارق ملک مستعفی ، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹرریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ ڈویژن کو طارق ملک کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری …
Read More »دس دن سے ایک ہی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، دوائی نہ ہی ڈاکٹر کی سہولت ہے،پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں، ٹانگیں ٹیڑھی کر کے سیل میں رہنا پڑتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ دس دن …
Read More »اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری سے اظہارِ لاعلمی
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 61ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی (ایم این ایز) کی بحالی کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے معطل کردیا۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائی کورٹ میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved