Tag Archives: Aware International

پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے ملٹری کورٹس سے متعلق منفی مہم چلائی جا رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی اوراس کے چیئرمین کی طرف سے ملٹری کورٹس سے متعلق منفی مہم چلائی جا رہی ہے۔راولپنڈی میں رہنما استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت 9 مئی …

Read More »

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل نے اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم محسن نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کےکہنے پر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی تھی جس کےلیے 10 لاکھ روپے رقم طے ہوئی اور ایک لاکھ …

Read More »

چار خلیجی ممالک کیلئے مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ نے4 خلیجی ممالک کیلئے 16ہزار 750مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے زندہ جانوروں کی برآمد پرعائد پابندی میں خصوصی نرمی کی منظوری دے دی گئی ہے ، مویشی قطر، یو اے ای ، کویت اور بحرین کی اہم شخصیات …

Read More »

نواز شریف کی دبئی میں نماز عید الاضحیٰ کی ادائیگی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے فیملی کے دیگر ارکان کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔نماز کی ادائیگی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کیلئے بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی کی منظوری دیدی گئی

وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے ” بانڈڈ بلک سٹوریج پالیسی 2023″کی منظوری دے دی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں …

Read More »

انسٹاگرام ،فیس بُک اور میسنجر میں کم عمر صارفین کیلئے اہم تبدیلیاں کر دی گئیں

میٹا کی جانب سے اس حوالے سے چند نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔میٹا کی جانب سے میسنجر میں پیرنٹل کنٹرولز، فیس بک پر ٹیک اے بریک جبکہ انسٹاگرام پر جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا …

Read More »

سکاٹ لینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مینجر کریگ براؤن انتقال کر گئے

سکاٹ لینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مینجر کریگ براؤن 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔کریگ براؤن سکاٹ لینڈ کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے مینجر رہے، وہ 1993ء سے 2001ء تک 71 گیمز کے انچارج رہے اور اس دوران سکاٹ لینڈ نے یورو 96 …

Read More »

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں اور تفرقے میں نہ پڑیں: امام کعبہ کا خطبۂ حج

میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا گیا۔شیخ ڈاکٹر یوسف بن …

Read More »

حج کا رکن اعظم “وقوف عرفہ” ادا ، لبیک اللہم لبیک کی روح پرور صدائیں

پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ فرزندان اسلام نے میدان عرفات میں جمع ہو کر حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کی ادائیگی کی، خطبہ حج کے بعد اللہ اکبر کی صداؤں کے روح پرور مناظر ٹیلی ویژن اسکرینوں پر پوری دنیا میں دکھائے گئے۔ فيديو | وسط منظومة …

Read More »

فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد ، سماعت جولائی کے تیسرے ہفتے تک ملتوی

ملٹری کورٹس میں سویلین کے پٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کے استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب …

Read More »