Tag Archives: Aware International

سکیورٹی فورسز کی چوکی پر خود کش حملہ ناکام بناتے ہوئے 3 جوان شہید

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خودکش حملہ آور کا مقصد سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا …

Read More »

سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب پر حکم امتناعی جاری کردیا

گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئےوزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔نئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کے لیے آج 3 بجے اجلاس …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو کل توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیش ہونے کا حکم

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکم دیا، عدالتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کل صبح ساڑھے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری غیر سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، وہ ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول …

Read More »

قومی اسمبلی : 2 سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف بل منظور

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے 2 سے زائد نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے کیخلاف بل کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 2 سے زائد نشستوں پر براہ راست انتخابات کی ممانعت کا بل مولانا …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی : سویڈن کے ناظم الامور کی طلبی

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سویڈن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سویڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی کے دوران قران پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر شدید مذمت کی گئی اور تحفظات کا اظہار کیا، …

Read More »

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا چناؤ، شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جی بی کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ اعظم متفقہ طور پرپی …

Read More »

شہید کرنل شیر خان نشان حیدر کا آج24 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے

بہادری کی اعلیٰ مثال رقم کرنے والے پاک فوج کے بہادر سپوت شہید کرنل شیر خان نشان حیدر کا آج24واں یوم شہادت منایا جارہا ہے ،1999میں کارگل کے محاذ پر بھارتی فوج کو ایسا زخم دیا کہ شاید وہ کبھی نہ بھلا سکیں۔کارگل کے محاذ پر بھارتی فوج کو ناکوں …

Read More »

قومی اسمبلی 12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 12 اگست کو حکومت کی مدت ختم ہوتے ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کوشش ہے مدت ختم ہونے سے پہلے 14 سے 15 ارب ڈالر ذخائر ہو جائیں، نگران وزیراعظم …

Read More »

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حالیہ منظور ہونے والے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا گیا، گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافہ ہوا …

Read More »