Tag Archives: Aware International

پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد اور ذیشان خانزادہ نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر دوست محمد اور سینیٹر ذیشان خانزادہ نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں کے چیئرمین ذیشان خانزادہ نے استعفیٰ دے دیا۔ وہ خارجہ امور، خزانہ، کامرس اور نجکاری کی کمیٹیوں کی رکنیت سے بھی مستعفی ہوئے ہیں۔سینیٹر دوست …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات و …

Read More »

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں دو روز میں فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز …

Read More »

نائن الیون کو24برس بیت گئے

امریکا میں ہونے والے سانحہ نائن الیون کو 24 برس بیت گئے۔11 ستمبر2001ء کو دہشتگردی نے دنیا کا منظرنامہ بدل دیا، ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون، پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کئے گئے تھے، حملوں میں 77 ممالک سے تعلق رکھنے والے 3000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔صدربش نے واقعہ کے بعد …

Read More »

جلالپور پیر والا اور علی پور میں امدادی کشتیاں الٹ گئیں، بہاولنگر میں بچہ جاں بحق

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔الٹنے والی کشتی میں 19 افراد سوار تھے جن میں سے 18 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ ایک شخص کی تلاش اب بھی جاری ہے۔یہ حادثہ اوباڑو کے قریب جنوبی قائد ملت سکول کے …

Read More »

قائداعظم کا یوم وفات آج عقیدت واحترام سے آج منایا جارہا ہے

بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔آج مختلف تقریبات میں بابائے قوم کو بھرپور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بانی …

Read More »

وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے زیادہ نقصان نہ ہو۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا۔سلیم شہزاد نے 4 صفحات کے استعفیٰ میں کیا کہا؟ ۔ڈی جی نیب نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ دے رہا ہوں، صحت اور کچھ اور وجوہات کے باعث مزید نیب میں رہ نہیں …

Read More »

اکتوبر سے گاڑیوں میں 57 سیفٹی سٹینڈرڈز پر عمل لازم قرار، امپورٹ پالیسی بھی تبدیلی

آئی ایم ایف کی شرط پر اکتوبر سے گاڑیوں میں 57 سیفٹی سٹینڈرڈ لازم قرار دے دیئے گئے ہیں جبکہ امپورٹ پالیسی میں بھی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے موٹر وہیکل انڈسٹری ڈویلپمنٹ بل 2025 پر یکم اکتوبر سے عملدرآمد لازمی قرار دے دیا جس کے …

Read More »

پُرتشدد مظاہرے، نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی

افراتفری کے شکار ملک نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپوں میں 22 افرادہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔دوسری جانب لالیت پور کی جیل سے تمام 1500 قیدی فرار کرا دیے گئے۔کھٹمنڈو ایئرپورٹ …

Read More »