Tag Archives: Aware International

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روکتے ہوئے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ بھی بھیجا …

Read More »

ایک اور بھارتی اداکارہ پراسرار طور پر چل بسیں

معروف بھارتی اداکارہ رینجوشا میمن 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ملیالم اداکارہ رینجوشا میمن 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئی ہیں، ان کی اپنے فلیٹ سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے جہاں وہ اپنے شوہر کیساتھ مقیم تھیں۔اس سلسلے میں …

Read More »

حماس کی حمایت: اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائسہ عبدل ہادی نے 7 اکتوبر کو ہنستے ہوئے ایموجیز کے ساتھ ایک 85 سالہ یرغمالی یافا ادار کی تصویریں پوسٹ کیں، اس کے ساتھ …

Read More »

پولیس کو چکمہ دینے کا ماہر انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا گرفتار

کراچی کے علاقے اجمیر نگری میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم عدنان چیوڑا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان چیوڑا متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، اور یہ گرفتاری سے بچنے کیلئے حلیہ تبدیل کرتا رہتا تھا، جس کی …

Read More »

القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو میں اسرائیلی خواتین نے وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کیا اور کہا کہ ہم عام شہری تمہاری سیاسی اور فوجی پالیسیوں کی قیمت چکا رہے ہیں۔اسرائیلی خواتین …

Read More »

لاپتہ افراد کا معاملہ: بی این پی مینگل کا اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر دھرنا جاری

لاپتہ افراد کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کا اختر مینگل کی قیادت میں اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر دھرنا جاری ہے۔شاہراہ دستور پر دھرنے میں بی این پی مینگل کے کارکن اور سول سوسائٹی رہنما شریک ہیں۔بی این پی مینگل کا مطالبہ ہے کہ …

Read More »

حماس کی حمایت کا الزام : اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے

اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کا الزام لگا کر فلسطینی اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو خط لکھا ہے جس میں ادائیگی نہ کرنے کا بتایا ہے۔اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی …

Read More »

ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان

آئی سی سی ورلڈکپ میں بنگلادیش سے ہونے والےکل کے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی بنگلا دیش کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے، شاداب خان کی شرکت پر فیصلہ صبح مزید معائنے کے بعد ہوگا۔شاداب نے …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھاکہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفیٰ دینا بہتر سمجھا، مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے سائیڈ پر ہوجاؤں۔انہوں نے …

Read More »

دو سالہ بچے نے ایشیا بُک آف ریکارڈز کا اعزاز اپنے نام کرلیا

شارجہ میں ایسے ہی ایک ذہین شیر خوار بچے نے ایشیا بک آف ریکارڈز کا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یادداشت کی حیرت انگیز مہارتوں سے لیس شارجہ میں مقیم 2 سالہ ایمن رون اکشے نے 195 ممالک کے جھنڈوں کی شناخت کرکے …

Read More »