اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر جبالیہ کیمپ پر تیسرا بڑا حملہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق، یہ غزہ شہر کے شمال میں الصفاوی کے علاقے میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے اسامہ بن زید اسکول پر مہلک حملے کے چند گھنٹے بعد یہ حملہ ہوا، جس میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رن سے شکست دے دی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلےگئے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی …
Read More »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: بارش نہ رکی تو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پوزیشن کیا ہوگی؟
ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل اسپاٹ کی دوڑ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ٹاکرا جاری ہے، گرین شرٹس کی ناقص بالنگ اور فیلڈنگ نے بلے بازوں کے لیے پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 401 …
Read More »ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے
ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہو گئی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں، فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی …
Read More »نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کردیا۔عدالت عظمیٰ نے نیب ترامیم کیس کی 31 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نیب ترامیم میں مرکزی درخواست گزار ہیں، …
Read More »سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیئرمین سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے برہ کردیا۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ظفرحجازی کی بریست کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں کیس سے بری کیا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا …
Read More »غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں۔انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے سامنے ایمبولینس پر حملے سے دہشت زدہ ہو گیا ہوںاقوامِ متحدہ کے …
Read More »نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس پاکستان پہنچ گئے
امریکا کی ریاست نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس پاکستان پہنچ گئے۔نیویارک کے ڈپٹی اسپیکر کا لاہور ایئرپورٹ پر دفترِ خارجہ کے عملے نے استقبال کیا۔فل راموس کے دورۂ پاکستان کا مقصد نیویارک کو سندھ اور پنجاب کی سسٹر اسٹیٹ بنانے کی کوشش ہے۔فلپ راموس آج لاہور چیمبر آف کامرس …
Read More »ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل اسپاٹ کی دوڑ کے اہم مقابے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔بنگلورو میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیوزی لینڈ کو کم از کم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved