اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیالبنان، بحرین اور یمن میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا، امریکا …
Read More »Tag Archives: Aware International
مظفرگڑھ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو …
Read More »فرانسیسی سینیٹر پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام
فرانس کے سینیٹر جوئل گوریو پر خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد انہیں پارٹی سے معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے کو حراست میں لے کر ان پر الزامات عائد کیے گئے تاہم 48 گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔فرانسیسی …
Read More »غزہ میں 5 دن کیلئے جنگ بندی پر اتفاق
اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضامند ہوگئے جس کے نتیجے میں غزہ میں 5 دن کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فریقین جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضامند ہو گئے ہیں۔اس حوالے سے امریکی اخبار میں …
Read More »ورلڈکپ میں شکست کے بعد شکیب الحسن سیاست میں آگئے
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کا بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔عوامی لیگ کے جوائنٹ سیکریٹری جنرل بہاؤالدین نسیم نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »لبنان، اسرائیل ڈرون کی 2006 کے بعد پہلی بار ’’نبطیہ‘‘ میں بمباری
لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی افواج نے جولائی 2006ء کی جنگ کے بعد پہلی بار نبطیہ کے اندرونی علاقے میں بمباری کی ہے۔خبر رساں ایجنسی نے مزید کہا کہ ایک اسرائیلی ڈرون نےہفتہ کی صبح سویرے نبطیہ میں تول ۔ …
Read More »وزارت خزانہ کے ماتحت قومی ٹیکس اتھارٹی بنانےکا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیکس نظام میں شفافیت لانے کیلئے قومی ٹیکس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات لانے کیلئے ایک فریم ورک تیار کرلیا ہے جس کے تحت ٹیکس کے محکمے میں بڑے …
Read More »عمران خان کا جیل میں عام انتخابات کےحوالے سے بنایا گیا منصوبہ بےنقاب
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، ذرائع کے مطابق عمران خان کی انتخابات کے حوالے سے جیل میں کی گئی منصوبہ بندی بے نقاب، ’200 لوگوں کی لسٹ مانگی ہےعمران خان نے جیل میں انتخابات کے …
Read More »کیریئر بنانے میں شیرون اسٹون کا ہاتھ ہے، لیونارڈو ڈی کیپریو کا انکشاف
نامور امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے انکشاف کیا ہے کہ انکا کیریئر بنانے میں اداکارہ شیرون اسٹون کا ہاتھ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران لیونارڈو نے 1995 میں اپنی فلم سے متعلق ایک قصہ بیان کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فلم میں کام کے عوض انہیں …
Read More »ملکی مبصرین و میڈیا کیلئے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ ککار جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملکی مبصرین و میڈیا کےلیے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری کردیا۔ای سی پی نے عام انتخابات کے مشاہدہ کےلیے 11 نکاتی طریقہ کار جاری کیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر، صوبائی الیکشن کمشنرز اور ڈی آر اوز ایکریڈیٹیشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved