کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے، پولیس یونیفارم اور سادہ لباس میں ملبوس ملزمان 2 کروڑ روپے نقد، 80 تولہ سونا اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئےمتاثرین کا کہنا ہے کہ ملزمان تقریباً 2 گھنٹے تک لوٹ مار …
Read More »Tag Archives: Aware International
چمن بارڈر پر یومیہ اجرت والے 8 ہزار مزدوروں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
نگراں وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت برائے غربت کا خاتمہ اور سماجی تحفظ کو ہدایت کی ہے کہ وہ برج فنانسنگ کے ذریعے چمن بارڈر پر یومیہ اجرت والے 8 ہزار مزدوروں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کے لیے فنڈز کا بندوبست کرے۔بزنس ریکارڈر …
Read More »بھارت مالدیپ سے اپنے فوجی واپس بلا لے، مالدیپی صدر
مالدیپ کے نومنتخب صدر نے محمد معیزو نے اپنے سابقہ اعلان کا دوبارہ اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے ’مالدیپ کی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی نہ ہو‘۔انہوں ے یہ اعلان اپنے صدارتی منصب سنبھالنے کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں …
Read More »پولیس نے گوٹھ مزاری میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
راجن پور کی تحصیل روجھان میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔ڈی پی اقدامات محمد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کارروائی …
Read More »پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لئے ماسک پہننا لازم قرار
پنجاب حکومت نے اسموگ سے متاثرہ صوبے کے تمام شہروں میں ایک ہفتے کے لئے ماسک پہننے کی پابندی عائد کردی ہے۔ اور کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔پنجاب حکومت نے اسموگ سے متاثرہ اضلاع کے تمام شہریوں میں فیس ماسک پہننا لازمی قرار …
Read More »خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا جعلی پیر بیٹوں سمیت گرفتار
تعویذ لینے آئی خاتون سے جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ کے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا، اور 10 لاکھ روپے اور زیورات بھی لوٹ لئے۔بورے والا میں جعلی پیر نے بیٹوں کے ساتھ مل کر تعویز لینے کے لئے آئی خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی …
Read More »تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق
بالگتر میں سڑک کنارے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں …
Read More »آئی ایم ایف کا ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےپاکستان سے ترقیاتی پروگراموں میں کٹوتی کامطالبہ کردیا ہے۔ایک بیان میں آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کا پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) ناقابل برداشت ہے اور اس کا ازسرنو جائزہ لیا جانا چاہیے، اس میں منصوبوں کی تکمیل …
Read More »خیبر پختونخوا میں 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم
محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔پولیس نے کہا کہ فہرست میں شامل افراد …
Read More »ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی، اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ 32 ہزار تماشائیوں کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved