Tag Archives: Aware International

وزارت داخلہ کا آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہٹانے کی ہدایت

وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی …

Read More »

گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

بٹگرام کی تحصیل آلائی میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں تین افراد جاں بحق 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق بٹگرام کی تحصیل آلائی کے علاقے آشاڑبن سے بنہ بازار جانے والے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو …

Read More »

دو وکیلوں کی لڑائی میں فائرنگ، ایک زخمی دوسرا گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دو وکیل آپس میں لڑ پڑے، ایک وکیل نے دوسرے پرفائرنگ کردی، جس میں ایک زخمی ہوگیا اور دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کراچی کے علاقےشاہ لطیف ٹاؤن میں دو وکیل آپس میں لڑ پڑے، جھگڑےکےدوران ایک وکیل نے دوسرے پر فائرنگ کردی، …

Read More »

عمر گل اور سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر عمر گل اور اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا سے قبل سابق فاسٹ بولر عمر گل اور سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ …

Read More »

لاہور پولیس کو مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم عرب امارات سے گرفتار

لاہور پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب پولیس کی جانب سے صوبے میں قتل، ڈکیتی اور اغوا میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اسی سلسلے میں لاہور پولیس نے اغوا کے مقدمہ …

Read More »

رس گلوں پر شادی میں لڑائی ہوگئی، 6 افراد زخمی

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں شادی کی تقریب میں رس گلوں کی کمی پر ہونے والے جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی نصف شب کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا …

Read More »

اسرائیلی فوج کی جارحیت 45 ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 13 ہزار 300 سے متجاوز کر گئی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بلاتعطل جاری ہیں، اور فلسطینی شہدا کی تعداد 13 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہیں، جن میں 6 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں 45 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی بمباری میں اب تک شہید ہونے والے …

Read More »

سائفر کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث سماعت 23 نومبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت سے قبل وکلا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے مشاورت کی، جب کہ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کیس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئیسماعت جج ابوالحسنات …

Read More »

کرکٹ ٹیم کی ناکامی پر بھارتی راہول لوہار نے خودکشی کر لی

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی شکست سے دل برداشتہ ہوکر مغربی بنگال کے بانکورا ضلع میں 23 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی۔واقعہ اتوار کی رات بانکورا کے بیلیٹور سنیما ہال علاقے کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والے …

Read More »

پہلی بار نگراں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج گوجرانوالہ میں ہو گا

نگراں پنجاب کابینہ کا تاریخ میں پہلی بار اجلاس آج گوجرانوالہ میں آج ہو گا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گایاد …

Read More »