نیدرلینڈز کے مشہور سیاست دان گیرٹ ولڈر ن حال میں ہی پارلیمانی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا نظریہ پیش کردیا۔گیرٹ ولڈرز نے اردن کو فلسطین قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو آزاد فلسطینی ریاست نہیں ملنی چاہیے۔ ان کے اس بیان کی عرب ممالک …
Read More »Tag Archives: Aware International
کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کااعلان
تحریک انصاف نے کرک میں ورکرز کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے کرک میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے اور قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔کرک میں پی ٹی آئی نے آج ضلعی سطح پر کنونشن کا اعلان کیا ہے اور وائس …
Read More »دہشتگردوں کا رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، عوام پولیس کی مدد کو پہنچ گئے
لکی مروت کے علاقے احمدزئی میں دہشتگردوں نے گزشتہ رات پولیس پوسٹ پر حملہ کر دیا، حملے کو ناکام بنانے میں علاقے کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کی بھرپور مدد کی اوردہشتگرد بھاگ گئے۔لکی مروت میں عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ دہشتگردوں کے خلاف صف آراء …
Read More »پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وفاقی حکومت
سابق گورنر اسٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کوئی حل نہیں ہے، پانچ …
Read More »بیوی نےاپنی سالگرہ پر شوہر قتل کر ڈالا
سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ریئل اسٹیٹ ڈیولپر …
Read More »اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد حماس نے یرغمالیوں کی رہائی موخر کردی
اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی موخر کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کو آج 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی …
Read More »اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں کل لاک ڈاؤن، نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ریلیف کمشنر پنجاب نے اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں اتوار کو (کل) لاک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ کے باعث تمام مارکیٹیں اور بازار اتوار کے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر
توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر کردیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »اختلافات کی خبروں کے درمیان بلاول اور آصف زرداری کا دبئی میں فیملی ری یونین
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو نے دبئی میں فیملی کے ساتھ یادگار ”ری یونین“ گزارا۔اس موقع آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اہلِ خانہ کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوائی، جس میں فرال تالپور بھی موجود تھیں Don’t believe the headlines – we’re …
Read More »صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved