مقبول میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے لاکھوں صارفین کی حساس گفتگو کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اپنا نیا فیچر ’سیکرٹ کوڈ‘ متعارف کروا دیا۔واٹس ایپ نے چیٹس کی پرائیویسی پروٹوکولز کو مزید بہتر کرنے کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا ہے۔اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین …
Read More »Tag Archives: Aware International
چین کا پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز بطور تحفہ دے دئیے
پاکستان کوآسمانی بجلی گرنے کی پیشگی اطلاعات دینے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز بطورِ تحفہ دیے ہیں۔ان موسمیاتی ڈیٹیکٹرز سے ملک بھر خاص طور پر تھرپارکر میں رہنے والے شہری محفوظ رہ سکیں گے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحب زاد خان کا کہنا ہے کہ چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے …
Read More »سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ ’بچوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر 2023 سے یکم جنوری 2024 تک شروع ہوں گی، We held a meeting …
Read More »لاہور پولیس نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مارنے والے کا سراغ لگا لیا
لاہور کےعلاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کی تحقیقات میں لاہور پولیس کو اہم کامیابی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ کو گولی ملزم عابد سے لگی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے نو گولیوں کے خول برآمد کر لیے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ چار خول …
Read More »اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیاریہ سیٹلائٹ سسٹم چینی
چین نے ایلون مسک کے اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیار کرلیا ہے، چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے پہلے ہائی آربٹ سیٹلائٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کا ابتدائی سیٹ اپ مکمل کر لیا ہے، جس سے توقع ہے کہ وہ چینی سرحدوں کے اندر …
Read More »آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر …
Read More »پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط
تحریکِ انصاف نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو شکایتی خط لکھا ہے۔خط میں پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف ایف آئی آرز کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔خط میں پی ٹی آئی نے لکھا ہے کہ پارٹی کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے، پاکستان تحریکِ انصاف …
Read More »تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی
Read More »پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر
لاہور میں عدالتی پیشی پر جاتے ہوئے استنبول چوک پر پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی نے وکیل کی گاڑی کی ٹکر ماردی۔ پرویز الہیٰ نے وکیل کو ہرجانہ دینے کی کوشش کی مگر وکیل نے رقم لینے سے انکار کر دیا۔وکلاء جب اسپشل سنٹرل عدالت پہنچے تو اس بارے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ
سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved